October 8, 2025

غزہ جنگ بندی: حماس اور اسرائیل میں یرغمالی اور فلسطینی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

حماس غزہ میں لڑائی بند کرانے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ معاہدے پر جاری مذاکرات کے بارے میں پر امید ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے 20 نکاتی امن معاہدہ تجویز کیا تھا۔ جس پر حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر میں […]

غزہ جنگ بندی: حماس اور اسرائیل میں یرغمالی اور فلسطینی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ Read More »

خیبر پختونخوا میں تبدیلی: علی امین گنڈا پور آؤٹ ، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے علی امین گنڈا پور سے بحیثیت وزیر اعلیٰ جبری استعفے کے بعد شہریار آفریدی کو صوبے کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت

خیبر پختونخوا میں تبدیلی: علی امین گنڈا پور آؤٹ ، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ Read More »

صرف مرد نہیں خواتین بھی کئی بار محبت کرتی ہیں: جویریہ سعود

اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود کہتی ہیں کہ صرف صرف مرد نہیں خواتین بھی کئی بار محبت کرتی ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات میں گفتگو کے دوران جویریہ سعود نے کہا کہ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) میں کام کے وقت ماحول اچھا تھا، پھر نجی ٹی وی چینلز آنے

صرف مرد نہیں خواتین بھی کئی بار محبت کرتی ہیں: جویریہ سعود Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز : قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان رواں ماہ سے ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گاجب کہ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز : قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان Read More »

انسٹاگرام کا بڑا اعلان! اب ٹاپ کری ایٹرز کو ملیں گی خاص انگوٹھیاں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے کری ایٹرز کے لئے نیا ایوارڈ پروگرام لانچ کیا ہے جس کا نام رنگز ایوارڈ رکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارم پر تخلیقی مواد شیئر کرنے والے کری ایٹرز کو سراہنے کے لئے نیا ایوارڈ پروگرام لانچ کیا ہے جس کا نام رنگز

انسٹاگرام کا بڑا اعلان! اب ٹاپ کری ایٹرز کو ملیں گی خاص انگوٹھیاں Read More »

آئمہ بیگ کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں گرم: جوڑے کی مبہم وضاحتیں

گلوکارہ آئمہ بیگ کو ان کے شوہر زین احمد انسٹاگرام پر ان فالو کرکے شادی کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں تاہم بعد میں انہوں نے اسے تکنیکی مسئلہ قرار دے دیا۔ آئمہ بیگ اور زین احمد نے اگست میں اپنی شادی کی تصدیق کی تھی لیکن دو ماہ سے بھی کم وقت میں دونوں کے

آئمہ بیگ کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں گرم: جوڑے کی مبہم وضاحتیں Read More »

ڈنمارک کی وزیراعظم کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان

آسٹریلیا کے بعد ڈنمارک کی وزیراعظم میٹی فریڈریکسن نے بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے 16 سال سےکم عمر کے بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی لگائی تھی۔ جس کے بعد دنیا کے کئی ملکوں میں اس

ڈنمارک کی وزیراعظم کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان Read More »

آئی پی ایل کی جوفرا آرچر کے بعد پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو “خریدنے” کی کوشش

اپنی دولت کے گھمنڈ میں انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائزز بین الاقوامی کھلاڑیوں کو اپنے ملک کے بدلے اربوں کی پیشکشیں کرنے لگی ہیں۔ آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق بیگ بیش لیگ کی پرائیوٹائزیشن سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہونے والے اجلاس کے دوران انکشاف ہوا کہ آئی

آئی پی ایل کی جوفرا آرچر کے بعد پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ کو “خریدنے” کی کوشش Read More »

بھارت کی ہر جارحیت کا فوری جواب دیا جائےگا: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس نے بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی فوج ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی

بھارت کی ہر جارحیت کا فوری جواب دیا جائےگا: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر Read More »