بابر، سلمان اور عرفان سب فیل: جنوبی افریقا پہلا ٹی 20 جیت گیا
جنوبی افریقا نے پاکستان کو پہلے ٹی20 میچ میں 55 رنز سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔۔ […]
بابر، سلمان اور عرفان سب فیل: جنوبی افریقا پہلا ٹی 20 جیت گیا Read More »






