November 7, 2025

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 2 رنزسے شکست

ہانگ کانگ میں کھیلے جارہے سپرسکسز ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2 رنز سے شکست دے کر میدان مار لیا۔ میچ کا آغاز پاکستانی کپتان کے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے سے ہوا۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ 6 اوورز میں 86 رنز بنائے۔ رابن اُتھپا نے 11 گیندوں پر […]

ہانگ کانگ سکسز: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 2 رنزسے شکست Read More »

پیپلز پارٹی کے27ویں ترمیم پر تحفظات: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی کردیا گیا، اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے گزشتہ روز مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر طویل غور و خوض کے بعد مسلح افواج سے متعلق آرٹیکل

پیپلز پارٹی کے27ویں ترمیم پر تحفظات: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی Read More »

ویب سمٹ 2025 کا آغاز: دنیا کی اے آئی، روبوٹکس اور خودکار گاڑیوں پرنظریں

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں چار روزہ عالمی ٹیکنالوجی کانفرنس ویب سمٹ 2025 کا آغاز 10 نومبر سےہورہا ہے، جسے اکثر ڈیوس فار گیکس کہا جاتا ہے۔ اس تقریب میں 70 ہزار سے زائد شرکاء، 2500 اسٹارٹ اپس اور 1000 سے زیادہ سرمایہ کار شریک ہیں۔ دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں کے درمیان جنریٹیو اے

ویب سمٹ 2025 کا آغاز: دنیا کی اے آئی، روبوٹکس اور خودکار گاڑیوں پرنظریں Read More »

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب

دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کو اب ایک ایسا تنخواہ کاایسا پیکج ملنے جا رہا ہے جو شاید تاریخ کا سب سے بڑا ہو اوراس کی مالیتایکہزارارب ڈالر تک ہوسکتی ہے۔ اے ایف پی کےمطابق ٹیسلا کے شیئر ہولڈرز نے بھاری اکثریت سے اپنی کمپنی کے سی ای او کی تنخواہ کی منظوری

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب Read More »

ماں زیتون: پانچ ہزار سال پرانا درخت ، فلسطینی مزاحمت کی زندہ علامت

اسرائیل کے زیر تسلط مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں الولجہ میں ایک قدیم زیتون کا درخت تاریخ، تہذیب اور استقامت کی علامت بن چکا ہے، یہآج بھی اپنی جڑوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ اس درخت کی نگرانی 52 سالہ صلاح ابو علی کرتے ہیں، جو نہ صرف اس کی شاخیں تراشتے اور پھل جمع کرتے

ماں زیتون: پانچ ہزار سال پرانا درخت ، فلسطینی مزاحمت کی زندہ علامت Read More »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر ننھے مہمان کی آمد

بالی ووڈ کی معروف اور دلکش جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اداکارہ نے آج جمعہ 7 نومبر 2025 کو ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان خود وکی کوشل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکبادوں

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے گھر ننھے مہمان کی آمد Read More »

بنگلادیش ویمنز کرکٹ میں ہراسانی: خاتون فاسٹ بالر کے انتظامیہ پر سنگین الزام

بنگلا دیش کی معروف خاتون فاسٹ بالر جہاں آرا عالم نے کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ خاتون کرکٹر نے ایک یوٹیوب انٹرویو میں الزام لگایا کہ جنوبی افریقا میں 2022 ویمنز ورلڈ کپ کے دوران اُس وقت کے سلیکٹر اور ٹیم منیجر منجور الاسلام نے

بنگلادیش ویمنز کرکٹ میں ہراسانی: خاتون فاسٹ بالر کے انتظامیہ پر سنگین الزام Read More »

شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ: جنوبی کوریا کے ایٹمی آبدوز منصوبے پر تناؤ

جنوبی کوریا کے ایٹمی طاقت سے چلنے والی آبدوز بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد شمالی کوریا نے مشرقی سمندر (بحیرہ جاپان) کی سمت ایک بیلسٹک میزائل داغ دیا، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ میزائل 700 کلومیٹر (435 میل) فاصلہ

شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ: جنوبی کوریا کے ایٹمی آبدوز منصوبے پر تناؤ Read More »

ٹرمپ کا نیا دھماکا! قزاقستان معاہدہ ابراہیمی میں شامل، سعودی عرب بھی آن بورڈ ؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قزاقستان ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے جا رہا ہے، یعنی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والے ممالک کے طاقت کے کلب میں ایک نیا رکن داخل ہو گیا ہے۔ ٹرمپ نے یہ اعلان اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور قزاق صدر قاسم جومارت توقایف

ٹرمپ کا نیا دھماکا! قزاقستان معاہدہ ابراہیمی میں شامل، سعودی عرب بھی آن بورڈ ؟ Read More »