November 12, 2025

سکیورٹی خدشات دُور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے ’سکیورٹی خدشات‘ دُور ہونے کے بعد اپنا دورہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکن ٹیم ان دنوں پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے۔ اسلام آباد کچہری میں خودکش حملے کے […]

سکیورٹی خدشات دُور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم منظور کرالی گئی ہے۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ اسپیکر ایازصادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کےاجلاس میں پہلے27ویں آئینی ترمیم کی شق وارمنظوری کا عمل ہوا۔ جس کےبعد بل پرحتمیرائے لی گئی۔ آئینیترمیم کےبل کےحق میں 234 اراکین نے

قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور Read More »

راشد خان کی زندگی کا نیا اور بامعنی باب: ایک سال میں دوسری شادی

افغانستان کے معروف کرکٹر راشد خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ایک نئے اور بامعنی سفر کا آغاز کر چکے ہیں۔ راشد خان نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ دو اگست 2025 کو ان کا نکاح ہوا۔ ان کے مطابق میری زندگی کا

راشد خان کی زندگی کا نیا اور بامعنی باب: ایک سال میں دوسری شادی Read More »

اے آئی ورچول گلوکارہ اصلی فنکاروں سے زیادہ مقبول: 83 کروڑ روپے کا معاہدہ بھی کرلیا

دنیا بدل گئی ہے جناب! کبھی انسان گاتے تھے، اب مشینیں مائیک سنبھالنے لگی ہیں۔ تازہ مثال ہے اے آئی گلوکارہ زانیا مونیٹ بین الاقوامی سطح پر مقبول آر اینڈ کے ٹاپ30 فہرست میں شامل ہوگئی ہیں بلکہ 30 لاکھ ڈالر (یعنی تقریباً 83 کروڑ پاکستانی روپے) کا معاہدہ بھی کر لیا۔ زانیا مونیٹ نامی

اے آئی ورچول گلوکارہ اصلی فنکاروں سے زیادہ مقبول: 83 کروڑ روپے کا معاہدہ بھی کرلیا Read More »

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق

اگر آپ روزانہ دوڑ کر “فٹ” رہنے کی کوشش کرتے ہیں، تو ذرا رک جائیے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شوگر اور موٹاپے کے خلاف وزن اٹھانا دوڑنے سے کہیں زیادہ طاقتور دوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ورجینیا ٹیک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں پر ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ کچھ چوہوں کو ہائی فَیٹ ڈائٹ دی

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق Read More »

دنیا کے سب سے دیرپا نقلی 8 پیکس کے لئے نوجوان نے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے لگادیئے

فیشن اور بیوٹی انفلوئنسر اینڈی ہاؤ تیانان نے اپنے فالوورز کو اس وقت چونکا دیا جب اس نے انکشاف کیا کہ اس کے جسم کا 20 فیصد حصہ ہائیالورونک ایسڈ پر مشتمل ہے۔ نوجوان چینی انفلوئنسر نے گزشتہ ماہ اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچادی جب اس نے 40 انجیکشنز کے ذریعے کندھوں، چھاتی،

دنیا کے سب سے دیرپا نقلی 8 پیکس کے لئے نوجوان نے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے لگادیئے Read More »

ٹرمپ کے فنانس بل پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں آج ووٹنگ

امریکی ایوانِ نمائندگان میں وفاقی اخراجات سے متعلق بل پر ووٹنگ ہونے جا رہی ہے، جس کا مقصد حکومت کے 6 ہفتے سے جاری شٹ ڈاؤن بحران کا خاتمہ کرنا ہے۔ اس سے قبل پیر کو سینیٹ میں 8 ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کے ساتھ مل کر بل کے حق میں ووٹ

ٹرمپ کے فنانس بل پر امریکی ایوانِ نمائندگان میں آج ووٹنگ Read More »

پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری سے متعلق بھارتی دعوے کی سخت تردید

پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری کرنے کی کوشش سے متعلق بھارتی دعووں کی سخت تردید کی ہے۔ بھارتی میڈیا میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے روس کے ایئر ڈیفنس سسٹم اور ہیلی کاپٹر ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات چرانے کی کوشش کی۔ جھوٹی رپورٹ میں کہا گیا

پاکستان کی روسی دفاعی معلومات چوری سے متعلق بھارتی دعوے کی سخت تردید Read More »

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم جو آئینی ترمیم لارہےہیں،ہمارے پاس اکثریت ہے، کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےبلاول بھٹو نے کہا کہ میثاق جمہوریت میں کیے وعدے پورے کررہے ہیں اور میثاق جمہوریت کے

 کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا:بلاول Read More »

افغان طالبان کا خواتین کو اسپتال جانے کے لیے بھی برقع لازمی پہننے کا حکم

بین الاقوامی طبی امدادی تنظیم میڈیسنز سان فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان حکام نے ہرات میں خواتین مریضوں، ان کی تیمارداروں اور اسپتال کے عملے کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرکاری اسپتالوں میں آتے وقت برقع پہننا لازمی بنائیں۔ بی بی سی میں شائع خبر کے مطابق

افغان طالبان کا خواتین کو اسپتال جانے کے لیے بھی برقع لازمی پہننے کا حکم Read More »