November 14, 2025

سب سے زیادہ سنچریاں: بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا

بابر اعظم نے ون ڈے فارمیٹ میں 20 سنچریاں بنا کر لیجنڈ کرکٹر سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان کھیلی جارہی سیریز کے دوسرے میچ میں بابر اعظم نے 26 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری بنائی ہے۔ بابر اعظم نے 119 گیندوں پر 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز […]

سب سے زیادہ سنچریاں: بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا Read More »

دوسرے میچ میں بھی سری لنکا کو شکست: ون ڈے سیریزپاکستان کے نام

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں بھی سری لنکا کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

دوسرے میچ میں بھی سری لنکا کو شکست: ون ڈے سیریزپاکستان کے نام Read More »

بچوں کو تکلیف دہ ماحول دینے کے بجائے الگ ہوجانا بہتر ہے: ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کہتے ہیں کہ بچوں کو گھر میں تکلیف دہ ماحول دینے کے بجائے الگ ہوجانا بہتر ہے۔ ثانیہ مرزا نے 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی تھی اور 2018 میں ان کے بیٹے اذہان کی پیدائش ہوئی۔ دونوں کی

بچوں کو تکلیف دہ ماحول دینے کے بجائے الگ ہوجانا بہتر ہے: ثانیہ مرزا Read More »

پی ایس ایل کی ویلیو ایشن مکمل، 2نئی ٹیموں کے لئے 4 شہر بھی فائنل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی خوشخبری سنائی ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز کی باقاعدہ انڈیپنڈنٹ ویلیو لگ چکی ہے۔ یعنی اب ہر ٹیم یہ پورے اعتماد سے کہہ سکتی ہے کہ ہماری پرفارمنس کچھ ہو نہ ہو، ہماری مارکیٹ ویلیو تو ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویلیو ایشن کےبعدتمام فرنچائزز کی انتظامیہ کو

پی ایس ایل کی ویلیو ایشن مکمل، 2نئی ٹیموں کے لئے 4 شہر بھی فائنل Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل میں واقع گاؤں گدار میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران 22 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب فورسز کو خوارجین کی بڑی تعداد میں موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد نہایت مؤثر

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خوارج ہلاک Read More »

عدلیہ کا کردار پاکستان کی تاریخ میں ہر موڑ پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عدلیہ کا کردار پاکستان کی تاریخ میں ہر موڑ پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں عدلیہ کا کردار کئی مواقع پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے اور بعض

عدلیہ کا کردار پاکستان کی تاریخ میں ہر موڑ پر بھیانک اور سیاہ رہا ہے: خواجہ آصف Read More »

ٹیک کمپنیوں میں ویڈیو پوڈ کاسٹس اسٹریمنگ کی جنگ تیز

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں، بشمول ٹک ٹاک اور نیٹ فلکس، تیزی سے بڑھتے ہوئے ویڈیو پوڈکاسٹ فارمیٹ کو اپنے مواد میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں— یہ وہ شعبہ ہے جو نوجوان ناظرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے اور جسے اشتہاری ادارے خاص طور پر اہم سمجھتے ہیں، جبکہ اس میدان میں یوٹیوب بدستور

ٹیک کمپنیوں میں ویڈیو پوڈ کاسٹس اسٹریمنگ کی جنگ تیز Read More »

عالمی موسمیاتی مذاکرات میں فوسل فیولز کی جنگ

برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس سے قبل عالمی رہنماؤں سے خطاب میں فوسل فیولز پر انحصار ختم کرنے کے لیے زیادہ مضبوط اور ٹھوس منصوبہ بنانے کی اپیل کی، جس کے بعد عالمی سطح پر فوسل فیول مرحلہ وار خاتمے کی بحث نے نئی جان پکڑ لی ہے۔

عالمی موسمیاتی مذاکرات میں فوسل فیولز کی جنگ Read More »