December 6, 2025

آخر کار ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل ہی گیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ’امن ایوارڈ‘ حاصل کرنے کا خواب آخر کار شرمندۂ تعبیر ہو ہی گیا۔ انھیں نوبل امن انعام بھلے ہی نہیں مل پایا، لیکن فیفا کی طرف سے شروع کیے گئے نئے ’امن ایوارڈ‘ کو حاصل کرنے میں وہ کامیاب ہو گئے۔ ’فیفا عالمی کپ 2026‘ کے لیے ڈرا کے […]

آخر کار ٹرمپ کو امن ایوارڈ مل ہی گیا Read More »

ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک

ٹانک اور لکی مروت میں دو الگ الگ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کے دوران نو دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ہلاک شدگان بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے، جسے پاکستان میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹانک میں

ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک Read More »

انٹرنیشنل کیرئیر میں 20000 رنز: روہت شرما کا ایک اور اعزاز

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اس وقت اپنے شاندار فارم میں نظر آ رہے ہیں۔ انھوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں شاندار نصف سنچری بنائی اور اس دوران انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 20 ہزار رن بھی مکمل کر لیے۔ بین الاقوامی کرکٹ

انٹرنیشنل کیرئیر میں 20000 رنز: روہت شرما کا ایک اور اعزاز Read More »

نشے کی لت سے چھٹکارے کی جنگ: سنجے دت نے بڑا انکشاف کردیا

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے مشکل دور کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیریئر کے آغاز میں وہ نشے کے عادی ہو گئے تھے اور اس لت نے ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا۔ سنجے دت نے بتایا کہ ایک صبح جب انہوں نے

نشے کی لت سے چھٹکارے کی جنگ: سنجے دت نے بڑا انکشاف کردیا Read More »

اینڈرائیڈ 13 سے 16 تک سب خطرے میں: سیکیورٹی الرٹ جاری

ٹیک ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک بڑا سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے، جسے انتہائی سنگین قرار دیا گیا ہے۔ یہ خطرہ اینڈرائیڈ 13 سے لے کر نئے اینڈرائیڈ 16 تک تمام ورژنز کو متاثر کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اینڈرائیڈ میں موجود متعدد خامیوں کا فائدہ اٹھا کر ہیکرز صارفین کا حساس

اینڈرائیڈ 13 سے 16 تک سب خطرے میں: سیکیورٹی الرٹ جاری Read More »

روس میں ایپل کے فیس ٹائم فیچر اور اسنیپ چیٹ پر پابندی لگادی

روس نے ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس فیس ٹائم اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ کو ملک میں مکمل طور پر بلاک کر دیا ہے۔ روسی کمیونی کیشن ریگولیٹر روسکومنادزر کے مطابق یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا کیونکہ دونوں ایپس کا استعمال جرائم اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں کیا جا رہا تھا۔ تمام

روس میں ایپل کے فیس ٹائم فیچر اور اسنیپ چیٹ پر پابندی لگادی Read More »

عامر خان نے فلموں کے انتخاب کا اپنا فارمولا بتادیا

بھارتی فلم انڈسٹری میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سےمشہور عامر خان کہتے ہیں کہ فلموں کا انتخاب کرنےکا ان کا اپنا ہی فارمولا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوران ہونے والے ایک مزاکرے میں بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنے بچپن، کام کرنے کے طریقے اور مستقبل کے منصوبوں

عامر خان نے فلموں کے انتخاب کا اپنا فارمولا بتادیا Read More »

افغان طالبان کے چیف جسٹس اور 3 وزرا پر آسٹریلیا کی مالی اور سفری پابندیاں

آسٹریلوی حکومت نے افغانستان میں طالبان کے چار حکام پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس کی وجہ ملک میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال، خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں بتائی گئی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا

افغان طالبان کے چیف جسٹس اور 3 وزرا پر آسٹریلیا کی مالی اور سفری پابندیاں Read More »