December 22, 2025

 فی الحال مینٹور کی ذمہ داری نبھانا ہی کافی ہے: سرفراز احمد

انڈر 19 ایشیا کپ میں شاندار کامیابی کے بعد قومی انڈر 19 ٹیم کے کوچ، مینٹور اور کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، جہاں ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے بھارتی کھلاڑیوں کے رویے پر تنقید کی۔ انڈر 10 ٹیم کے ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب […]

 فی الحال مینٹور کی ذمہ داری نبھانا ہی کافی ہے: سرفراز احمد Read More »

اکشے کمار کی 15 سال بعد ٹی وی پر واپسی: گیم شو کی میزبانی کریں گے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ وہ دنیا کے مشہور ترین گیم شوز میں شمار ہونے والے “وہیل آف فارچون” کے بھارتی ورژن کی میزبانی کریں گے۔ یہ شو سونی ٹی وی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر 2026 میں نشر کیا

اکشے کمار کی 15 سال بعد ٹی وی پر واپسی: گیم شو کی میزبانی کریں گے Read More »

بالی ووڈ کی ناکامیاں : اداکاروں کے نخروں پر سوال اٹھنے لگے

بالی ووڈ ہمیشہ سے باکس آفس پر غیر یقینی کا شکار رہا ہے، تاہم فلمی پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ آج کل فلموں کے خسارے کی اصل وجہ کہانی یا تخلیقی ناکامی نہیں بلکہ بڑے ستاروں کے بے قابو اخراجات ہیں۔ معروف پروڈیوسر رمیش تورانی کے مطابق مسئلہ پروڈکشن لاگت نہیں بلکہ اداکاروں کی بھاری

بالی ووڈ کی ناکامیاں : اداکاروں کے نخروں پر سوال اٹھنے لگے Read More »

متوفی شخصیات کی ڈیپ فیک ویڈیوز پر نیا تنازع: اےآئی پر سوال کھڑے ہونے لگے

مصنوعی ذہانت سے بنی انتہائی حقیقت کے قریب ویڈیوز، جن میں انتقال کرنےجانےولای مشہور شخصیات کو دکھایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں اور ایک سنجیدہ بحث کو جنم دے رہی ہیں۔ اوپن اے آئی کی ویڈیو ایپ سورا کے ذریعے صارفین نے ونسٹن چرچل، مائیکل جیکسن، ایلوس پریسلے اور

متوفی شخصیات کی ڈیپ فیک ویڈیوز پر نیا تنازع: اےآئی پر سوال کھڑے ہونے لگے Read More »

خواتین کا پہلا استحصال گھر سے شروع ہوتا ہے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا ہے کہ مردوں کو جنس کی بنیاد پر کسی قسم کی فضیلت حاصل نہیں، بلکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ آئین، قانون اور مذہب تینوں مساوات کا درس دیتے ہیں۔ کراچی میں نیشنل ورکنگ ویمنز ڈے کی مناسبت سے سیمنار سےخطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس

خواتین کا پہلا استحصال گھر سے شروع ہوتا ہے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ Read More »

میری نظر میں سرفراز احمد دوسرا جاوید میانداد ہے ، توصیف احمد

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے سرفراز احمد کو کوچ بنانے کے فیصلے کو زبردست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کوچ بنایا جاتا ہے تو اس کے ساتھ مکمل اختیار بھی دیا جانا چاہیے تاکہ وہ ٹیم کو درست سمت میں لے جا سکیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے

میری نظر میں سرفراز احمد دوسرا جاوید میانداد ہے ، توصیف احمد Read More »

سنیل گواسکر سمیت تمام سابق بھارتی کرکٹر نریندر مودی کو سمجھائیں: جاوید میانداد

لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا کہناہےکہ میں مکمل فٹ اور صحت مند ہوں۔ لوگوں نے پیسے کمانے کی خاطر میری صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں چلائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جاوید میانداد نے کہا کہ انڈر 19ورلڈ کپ کے فائنل میں ہاتھ نہ ملاکر اپنے بڑوں کی طرح چھوٹے بھارتی کرکٹر

سنیل گواسکر سمیت تمام سابق بھارتی کرکٹر نریندر مودی کو سمجھائیں: جاوید میانداد Read More »

ایشیز میں تاریخی شکست: انگلینڈ ہیڈکوچ کا غلط تیاری اور فیصلوں کا اعتراف

انگلینڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے اعتراف کیا ہے کہ ایشز سیریز سے قبل ٹیم کی تیاری درست نہیں تھی، تاہم ان کا کہنا ہے کہ میلبرن اور سڈنی میں ہونے والے آخری دو ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ اب بھی کچھ عزت بچا سکتا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا پہنچی تو پُراعتماد تھی

ایشیز میں تاریخی شکست: انگلینڈ ہیڈکوچ کا غلط تیاری اور فیصلوں کا اعتراف Read More »

ترکیہ کی پارلیمنٹ میدانِ جنگ بن گئی، بجٹ ووٹنگ سے پہلے گھونسوں کی بارش

ترکیہ کی سیاست ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی، مگر اس بار تقاریر یا نعروں کی وجہ سے نہیں بلکہ مکوں اور دھکم پیل کے باعث۔ ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی (ٹی بی ایم ایم) میں 2026 کے بجٹ پر ووٹنگ سے چند لمحے قبل ایسا ہنگامہ برپا ہوا کہ ایوانِ پارلیمان کشتی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میدانِ جنگ بن گئی، بجٹ ووٹنگ سے پہلے گھونسوں کی بارش Read More »

سستا، طاقتور، اوپن سورس: چینی اےآئی موڈیولز امریکی کمپنیوں میں مقبول

چین اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں شدید مقابلے اور سیاسی کشیدگی کے باوجود، چینی اوپن سورس مصنوعی ذہانت (اے آئی ) ماڈلز تیزی سے امریکی پروگرامرز اور کمپنیوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ یہ ماڈلز، جیسے علی بابا کے قوین اور ڈی سیک، ان کلوزڈ اے آئی سسٹمز سے مختلف

سستا، طاقتور، اوپن سورس: چینی اےآئی موڈیولز امریکی کمپنیوں میں مقبول Read More »