January 8, 2026

پی ایس ایل میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور یہ ٹیمیں بالترتیب 175 کروڑ اور 185 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی ہیں۔ پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے ایک ارب 75 کروڑ […]

پی ایس ایل میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری Read More »

راتوں کو کوئی گلا گھونٹتا تھا: ہیما مالنی نے آسیب زدہ گھر میں ہوئے واقعات بتادیئے

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنی زندگی کے ایک خوفناک دور سے پردہ اٹھایا ہے۔ حال ہی میں ان کے شوہر، معروف اداکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد، ہیما مالنی سے جڑا ایک ایسا واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے جس نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ رام کمل مکھرجی کی

راتوں کو کوئی گلا گھونٹتا تھا: ہیما مالنی نے آسیب زدہ گھر میں ہوئے واقعات بتادیئے Read More »

روبوٹکس : 179 ارب ڈالر کی صنعت خودمختار روبوٹس کی تیاری میں اب بھی بہت دور

لاس ویگاس میں جاری سالانہ ٹیک نمائش کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای سی ) میں انسان نما روبوٹس نے رقص، قلابازیاں، بلیک جیک کھیلنے اور پنگ پونگ سے تو خوب توجہ حاصل کی، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف کرتب دکھانا کافی نہیں، روبوٹس حقیقی اور عملی کام بھی کریں۔ اے ایف پی کی

روبوٹکس : 179 ارب ڈالر کی صنعت خودمختار روبوٹس کی تیاری میں اب بھی بہت دور Read More »

وزن کم کرنے کی دوا چھوڑنا 4 گنا مہنگا پڑ سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کردیا

وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات چھوڑنے کے بعد وزن حیران کن رفتار سے دوبارہ بڑھنے لگتا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اوزیمپک اور ویگووی جیسی ادویات کا استعمال بند کرنے والے افراد میں وزن واپسی کی رفتار ڈائٹ اور ورزش چھوڑنے والوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہوتی ہے۔

وزن کم کرنے کی دوا چھوڑنا 4 گنا مہنگا پڑ سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کردیا Read More »

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاسکو کی 257 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینیئر شاہدہ اختر کی زیر صدارت ہوا، جس میں پاسکو کے قابلِ وصول واجبات سے متعلق آڈٹ اعتراضات پر غور کیا گیا۔ آڈٹ حکام کے مطابق آڈٹ پیرا 2013-14 سے متعلق ہے، جب 2012 تا 2014 پاسکو کے واجبات 18 ارب روپے تھے، جو 15 دسمبر 2025

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاسکو کی 257 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ Read More »

انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک نے نائٹ کلب جھگڑے پر معافی مانگ لی

انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک نے نیوزی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے جھگڑے پر عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے۔ 26 سالہ بروک نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس واقعے پر انتہائی شرمندہ اور افسوس کا شکار ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 31 اکتوبر کو

انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک نے نائٹ کلب جھگڑے پر معافی مانگ لی Read More »

عثمان خواجہ کا کرکٹ سے الوداع: سڈنی گراؤنڈ میں سجدہ شکر

آسٹریلیا کے سینئر بلے باز عثمان خواجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اپنے شاندار ٹیسٹ کریئر کے آخری میچ کے دوران اپنے جذبات پر قابو رکھنا ان کے لیے بے حد مشکل ہو گیا تھا۔ 39 سالہ عثمان خواجہ نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اپنے آخری ٹیسٹ کےاختتام پر سجدہ شکر ادا کیا۔۔ جب عثمان

عثمان خواجہ کا کرکٹ سے الوداع: سڈنی گراؤنڈ میں سجدہ شکر Read More »

انسانی ارتقا کا سراغ:ساڑھے7 لاکھ سال سے پرانےڈھانچوں نے کئی رازکھول دیئے

انسانی نسل کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ اس قدیم سوال کا جواب ایک بار پھر افریقا کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ مراکش میں دریافت ہونے والے ساڑھے سات لاکھ سال سے زائد پرانے فوسلز نے اس نظریے کو مضبوط کیا ہے کہ ہومو سیپینز (جدید انسان) کی ابتدا افریقا ہی میں ہوئی۔ سائنسی جریدے

انسانی ارتقا کا سراغ:ساڑھے7 لاکھ سال سے پرانےڈھانچوں نے کئی رازکھول دیئے Read More »

شوگر یا بلڈپریشر نہیں مالی پریشانی دل کو سب سے بوڑھا کرتی ہے: تحقیق

دل کی بیماری صرف شوگر، بلڈ پریشر یا سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہی نہیں ہوتی، بلکہ پیسوں کی فکر اور خوراک کی کمی بھی دل کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے۔ یہ چونکا دینے والا انکشاف مایو کلینک کی نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ سائنسی جریدے مائیو کلینک پروسیڈنگز میں شائع

شوگر یا بلڈپریشر نہیں مالی پریشانی دل کو سب سے بوڑھا کرتی ہے: تحقیق Read More »

امریکا عالمی موسمیاتی معاہدے یو این ایف سی سی سی سے دستبردار

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا۔ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک بنیادی اور تاریخی عالمی موسمیاتی معاہدے اقوام متحدہ فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی)سے دستبردار ہو رہا ہے، جو تمام بڑے عالمی ماحولیاتی معاہدوں کی بنیاد سمجھا جاتا

امریکا عالمی موسمیاتی معاہدے یو این ایف سی سی سی سے دستبردار Read More »