January 10, 2026

ایران میں پھیلتا احتجاج: پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو سخت ترین وارننگ

ایران میں حالیہ برسوں کے سب سے بڑے احتجاجی لہر کو دبانے کے لیے ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے سخت ترین انتباہ جاری کرتے ہوئے ملک کی سلامتی کو اپنی “ریڈ لائن” قرار دے دیا ہے۔ اے ایف پی اور دیگر بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں […]

ایران میں پھیلتا احتجاج: پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو سخت ترین وارننگ Read More »

میری زندگی ہے تو: شہناز گل پاکستانی ڈرامے اور گانے کی مداح

بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شہناز گِل ایک پاکستانی ڈرامے میری زندگی ہے تو کے گانے کےسحرمیں مبتلا ہوگئیں۔ شہناز گِل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پاکستانی ڈرامے کے مقبول گانے کو اسٹوڈیو میں گاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ یہ

میری زندگی ہے تو: شہناز گل پاکستانی ڈرامے اور گانے کی مداح Read More »

یوٹیوب کا بڑا ایکشن: نئے فیچرز کی برسات، کیا اب شارٹس کا دور ختم ہونے والا ہے؟

یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر سرچ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے چند انقلابی تبدیلیاں کی ہیں۔ جس کی مدد سے اب صارفین اپنی مرضی کے مطابق مواد دیکھ سکیں گے اور غیر ضروری ویڈیوز سے چھٹکارا حاصل کر سکیں گے۔ نیا سال یوٹیوب میں بھی کئی تبدیلیاں لایا ہے۔ کیونکہ دنیا کی

یوٹیوب کا بڑا ایکشن: نئے فیچرز کی برسات، کیا اب شارٹس کا دور ختم ہونے والا ہے؟ Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا پر مارکرنے والے میزائل ایل وائی 80(این)کا کامیاب تجربہ

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں منعقدہ ایک اہم بحری مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ورٹیکل لانچنگ سسٹم کے ذریعے

پاک بحریہ کا زمین سے فضا پر مارکرنے والے میزائل ایل وائی 80(این)کا کامیاب تجربہ Read More »

اب چیٹ جی پی ٹی کرے گا ڈاکٹروں کی مدد! ہیلتھ کیئر ورژن لانچ

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اوپن اے آئی نے طبی دنیا میں ایک بڑا انقلاب برپا کرتے ہوئے اپنا نیا پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی فور ہیلتھ کیئر باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ اوپن اے آئی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ کیئرعام چیٹ جی پی ٹی

اب چیٹ جی پی ٹی کرے گا ڈاکٹروں کی مدد! ہیلتھ کیئر ورژن لانچ Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر شبھمن گل کا بڑا بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز شبھمن گل نے ٹی-20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف کل (11 جنوری) سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران گل کافی پُرسکون اور مثبت نظر آئے۔ ورلڈ کپ سے

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے بھارتی ٹیم سے ڈراپ ہونے پر شبھمن گل کا بڑا بیان Read More »

امیتابھ بچن کی زمین سونا بن گئی: 12 سال میں 7 کروڑ کی ملکیت 210 کروڑکی ہوگئی

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن سے منسوب گجرات میں واقع زمین کی قیمت میں حیران کن اضافے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق امیتابھ بچن نے یہ زمین 2011 میں تقریباً 7 کروڑ روپے میں خریدی تھی، جبکہ اب اس کی مالیت 210 کروڑ روپے تک پہنچنے کا امکان

امیتابھ بچن کی زمین سونا بن گئی: 12 سال میں 7 کروڑ کی ملکیت 210 کروڑکی ہوگئی Read More »