January 19, 2026

میرے خلاف سازش میں خاندان استعمال ہورہا ہے: بیوی کے الزامات پر گووندا بول پڑے

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا کے حالیہ بیانات پر پہلی بار کھل کر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ایک منظم سازش جاری ہے، جس میں ان کے گھر والوں کو بھی دانستہ یا نادانستہ طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ گووندا نے اپنے ایک انٹرویو میں […]

میرے خلاف سازش میں خاندان استعمال ہورہا ہے: بیوی کے الزامات پر گووندا بول پڑے Read More »

فی لیٹر پٹرول پر79 روپے لیوی اور 10فیصد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنےکا حکومتی اعتراف

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز اور لیوی چارجز کی تفصیلات ایوان کے سامنے پیش کر دیں۔ وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ پٹرولیم لیوی اور کلائمنٹ سپورٹ لیوی (سی ایس ایل) 1961 کے آرڈیننس کے قانونی فریم ورک کے تحت وصول کی جاتی ہیں۔ انہوں

فی لیٹر پٹرول پر79 روپے لیوی اور 10فیصد کسٹم ڈیوٹی وصول کرنےکا حکومتی اعتراف Read More »

ٹرمپ کا بورڈ آف پیس کی مستقل رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر وصول کرنے کا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے تنازعات کے حل کے لیے قائم کیے جانے والے مجوزہ بورڈ آف پیس میں مستقل رکنیت کے لیے ممالک سے ایک ارب ڈالر فیس طلب کی ہے۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس ادارے کے مسودۂ چارٹر میں یہ بات سامنے آئی ہے، جسے پیر

ٹرمپ کا بورڈ آف پیس کی مستقل رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر وصول کرنے کا منصوبہ Read More »

پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی:اب کھلاڑی سلیکٹ نہیں نیلام ہوں گے

پی ایس ایل کا گیارہواں ایڈیشن صرف میدان میں ہی نہیں، بلکہ انتظامی سطح پر بھی ایک بالکل نیا روپ اختیار کرنے جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنامنٹ کے ڈھانچے میں زبردست اور انقلابی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن پر عملدرآمد 26 مارچ سے شروع ہونے والے پی ایس

پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی:اب کھلاڑی سلیکٹ نہیں نیلام ہوں گے Read More »

خلا میں وائرس بدل گئے! بیکٹیریا سے لڑنے کا طریقہ زمین سے الگ

بین الاقوامی خلا اسٹیشن (ISS) میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جب وائرس بیکٹیریا کو انفیکٹ کرتے ہیں تو خلا کی مائیکروگریویٹی میں ان کا ردعمل اور نمو زمین کی نسبت بالکل مختلف ہوتی ہے۔ سائنس ڈیلی نامی جریدے میں شائع رپورٹ کےمطابق یہ مطالعہ فل ہس کی قیادت میں کیا گیا

خلا میں وائرس بدل گئے! بیکٹیریا سے لڑنے کا طریقہ زمین سے الگ Read More »

دنیا کی سیاست اور میڈیا پر ارب پتی قابض: غریب مجبور تر ہونے لگا

دنیا بھر کے ارب پتی افراد کی دولت میں گزشتہ سال غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے معاشی عدم مساوات مزید گہری ہو گئی ہے۔ غربت کے خلاف کام کرنے والی عالمی تنظیم آکسفیم کے مطابق ارب پتیوں کی دولت میں اضافہ نہ صرف معاشی بلکہ سیاسی عدم توازن کو بھی خطرناک

دنیا کی سیاست اور میڈیا پر ارب پتی قابض: غریب مجبور تر ہونے لگا Read More »

قلب اےآئی: اردو میں اب تک کا سب سے بڑا پاکستانی اردو اے آئی ماڈل

پاکستان نے چیٹ جی پی ٹی جیسے عالمی اے آئی ٹولز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے دوران اپنی مقامی زبان اُردو پر فوکس کرنے والا چیٹ بوٹ متعارف کروا دیا ہے۔ یہ چیٹ بوٹ قلب اے کہلاتا ہے اور اسے اب تک کا سب سے بڑا اُردو زبان کا اے آئی ماڈل بتایا جا رہا

قلب اےآئی: اردو میں اب تک کا سب سے بڑا پاکستانی اردو اے آئی ماڈل Read More »

کرکٹ یا سیاست؟ ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزوں پر بڑا موڑ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل ایک اہم اور حساس معاملے پر عملی قدم اٹھا لیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی انڈیا اور سری لنکا کریں گے، اور اسی تناظر میں آئی سی سی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے انڈین ویزوں کے مسئلے کو حل کرنے

کرکٹ یا سیاست؟ ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزوں پر بڑا موڑ Read More »