January 22, 2026

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ تقریب کے […]

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل Read More »

بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کو بابر اعظم کا ایک رن 3 لاکھ 87 ہزار روپے کا پڑگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بگ بیش لیگ) میں کھیلنے کے لیے سڈنی سکسرز نے خطیر رقم ادا کی، تاہم ٹورنامنٹ کے اختتام پر ان کی کارکردگی ٹیم کے لیے خاطر خواہ واپسی ثابت نہ ہو سکی۔ اسٹار بلے باز بابر اعظم نے 2025-26 کے بگ

بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کو بابر اعظم کا ایک رن 3 لاکھ 87 ہزار روپے کا پڑگیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اپنا مؤقف برقرار رکھتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز نہیں کھیلے گا۔ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے سے پہلے ہی اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا۔ جمعرات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار Read More »

جہاں 45 سال خون رستا ہو وہاں امن نہیں جغرافیائی تبدیلیوں کے تقاضے ہوتے ہیں: فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں اور بارہا اس کا حلف اٹھا چکا ہوں جس علاقے میں 45 سال خون رستا ہو وہاں پھر قیام امن نہیں جغرافیائی تبدیلیوں کے تقاضے ہوتے ہیں ۔ ہمارے ہاں قومی پالیسیاں ہمیشہ بین الاقوامی دباؤ کے تحت بنتی

جہاں 45 سال خون رستا ہو وہاں امن نہیں جغرافیائی تبدیلیوں کے تقاضے ہوتے ہیں: فضل الرحمان Read More »

پرانا عالمی نظام بکھر رہا ہے ایک نئے عہد کا آغاز ہو چکا : جرمن چانسلر

جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ دنیا کا پرانا عالمی نظام غیر معمولی تیزی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اور ایک نئے دور کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر داووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ امریکہ کی طویل عرصے

پرانا عالمی نظام بکھر رہا ہے ایک نئے عہد کا آغاز ہو چکا : جرمن چانسلر Read More »

بھارتی فلم نگری میں عالیہ بھٹ کے بھائی اور راجیش کھنہ کی نواسی کی انٹری

بالی ووڈ میں ایک نئی جوڑی سلور اسکرین پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ویدانگ رینا اور نایومیکا سرن حال ہی میں معروف پروڈکشن ہاؤس میڈاک فلمز کے دفتر میں ایک ساتھ دیکھے گئے، جس کے بعد ان کے نئے فلمی پراجیکٹ سےمتعلق خبروں نے زور پکڑ لیا

بھارتی فلم نگری میں عالیہ بھٹ کے بھائی اور راجیش کھنہ کی نواسی کی انٹری Read More »

زمین سے دور وہ نیلا سیارہ جہاں آسمان سے پانی نہیں، موت برستی ہے

خلائے بسیط میں ایک ایسا پراسرار سیارہ بھی موجود ہے جو دیکھنے میں تو پرسکون نیلے سمندر جیسا لگتا ہے، مگر حقیقت میں وہاں کا ماحول انتہائی ہولناک ہے۔ ناسا کے مطابق اس سیارے پر بارش پانی کی نہیں بلکہ کبھی نہ رکنے والی شیشے جیسی بارش کی صورت میں ہوتی ہے، جو ہر چیز

زمین سے دور وہ نیلا سیارہ جہاں آسمان سے پانی نہیں، موت برستی ہے Read More »

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ میچز 29 جنوری، 31 جنوری اور یکم فروری کو

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان Read More »

ایٹمی تجربات سے لاکھوں افراد موت کےگھاٹ اترگئے: دنیا کے ہرانسان میں تابکاری

ناروے کے ماہرین کی رپورٹ کےمطابق ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات نے کرۂ ارض پر بسنے والے ہر انسان کو متاثر کیا ہے اور وقت کے ساتھ کم از کم 40 لاکھ قبل از وقت اموات کینسر اور دیگر بیماریوں کی صورت میں واقع ہو چکی ہیں۔ نارویجین پیپلز ایڈ (این پی اے) کی ایک نئی

ایٹمی تجربات سے لاکھوں افراد موت کےگھاٹ اترگئے: دنیا کے ہرانسان میں تابکاری Read More »

ہرپہاڑوں کی اونچائیوں سے سمندرکی گہرائیوں تک ہر طرف پلاسٹک: ری سائیکلنگ بھی جھوٹی

جدید دور کی زندگی کی اگر کوئی ایک پہچان ہے تو وہ پلاسٹک ہے۔ پیدائش کے فوراً بعد نومولود کے جسم سے لے کر ہماری سانسوں کی ہوا، زمین کی مٹی، کھانے پینے کی پیکجنگ اور سمندروں تک پلاسٹک ہر جگہ موجود ہے۔ مگر ماحولیاتی ماہر جوڈتھ اینک کہتی ہیں کہ ایسا ہمیشہ نہیں تھا،

ہرپہاڑوں کی اونچائیوں سے سمندرکی گہرائیوں تک ہر طرف پلاسٹک: ری سائیکلنگ بھی جھوٹی Read More »