January 28, 2026

مفت رہائش ، سفر اور سیکیورٹی: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کی مراعات

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کو حاصل مراعات اور سہولتوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو تنخواہ اور مراعات کے اعتبار سے وفاقی وزیر کے مساوی حیثیت حاصل ہے۔ فافن کی رپورٹ […]

مفت رہائش ، سفر اور سیکیورٹی: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف کی مراعات Read More »

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع: تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے تفصیلات طلب

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے بجٹ کال سرکلر جاری کرتے ہوئے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے، جس میں تمام متعلقہ مراحل کی تفصیلات شامل ہیں۔ عبوری معاشی فریم ورک رواں ماہ کے دوران تیار کیا جائے گا،

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع: تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے تفصیلات طلب Read More »

امریکا میں بجلی مہنگی: بٹ کوائن مائننگ میں نمایاں کمی

امریکا میں حالیہ برفانی طوفانی اور بڑھتی بجلی کی قیمتوں نے بٹ کوائن مائننگ کی صنعت کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔ ٹیکساس اور جارجیا جیسے بڑے مائننگ ہبز میں پچھلے ہفتے مائننگ کے لیے استعمال ہونے والی کمپیوٹنگ پاور (ہیش ریٹ) میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق

امریکا میں بجلی مہنگی: بٹ کوائن مائننگ میں نمایاں کمی Read More »

عمران خان کو بڑا ریلیف: حقیقی آزادی مارچ سے متعلق 2 مقدمات داخلِ دفتر

جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 2022 میں کئے گئے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق 2 مقدمات داخلِ دفترکرنے کاحکم دے دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف حقیقی آزادی مارچ سے متعلق دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر

عمران خان کو بڑا ریلیف: حقیقی آزادی مارچ سے متعلق 2 مقدمات داخلِ دفتر Read More »

واٹس ایپ واقعی محفوظ نہیں؟ ایلون مسک نے پرائیویسی پر اٹھایا سوال

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپ واٹس ایپکی پرائیویسی کو لے کر بڑے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرنیشنل گروپ نے میٹا پلیٹ فارمز کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ واٹس ایپنے صارفین کے ڈیٹا کی پرائیویسی کے بارے میں غلط

واٹس ایپ واقعی محفوظ نہیں؟ ایلون مسک نے پرائیویسی پر اٹھایا سوال Read More »

پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان، کئی بڑے ناموں کی ترقی

کراچی — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 89 مقامی کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پلاٹینم کیٹیگری میں مجموعی طور پر 16 کھلاڑی شامل کیے گئے

پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان، کئی بڑے ناموں کی ترقی Read More »

امریکی خاتون مسلم رکنِ کانگریس الہان عمر پر حملہ، عوامی اجتماع میں اسپرے کر دیا گیا

امریکی ریاست منی سوٹا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر پر منی ایپولس میں ایک عوامی اجتماع کے دوران حملہ کیا گیا، جہاں ایک شخص نے ان پر دھاوا بولتے ہوئے نامعلوم مادہ اسپرے کر دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب الہان عمر ایک ٹاؤن ہال اجلاس سے خطاب کر رہی

امریکی خاتون مسلم رکنِ کانگریس الہان عمر پر حملہ، عوامی اجتماع میں اسپرے کر دیا گیا Read More »

علی ظفر کا میشا شفیع پر ہتک عزت کا دعویٰ : لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 دن کے اندر دعویٰ کا حتمی فیصلہ صادر کرے۔ اداکارہ میشا شفیع نے ٹرائل

علی ظفر کا میشا شفیع پر ہتک عزت کا دعویٰ : لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم Read More »

کم جونگ اُن کا بڑا اعلان: شمالی کوریا جلد نئے مرحلے کے ایٹمی منصوبے پیش کرے گا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی حکمران ورکرز پارٹی کے آئندہ اجلاس میں جوہری صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کے اگلے مرحلے کے منصوبے پیش کیے جائیں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی کوریا نے تازہ میزائل تجربہ کیا ہے۔ سرکاری خبر

کم جونگ اُن کا بڑا اعلان: شمالی کوریا جلد نئے مرحلے کے ایٹمی منصوبے پیش کرے گا Read More »

خطے میں کشیدگی بڑھی تو اثر سب پر ہوگا: ایرانی صدرکی وارننگ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ خطے میں عدم استحکام کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ امریکا

خطے میں کشیدگی بڑھی تو اثر سب پر ہوگا: ایرانی صدرکی وارننگ Read More »