پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی پاکستان آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز […]
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ Read More »









