مشرق وسطیٰ میں بد امنی: کم معیار کے خام تیل کی درآمد کی بھی اجازت دے دی گئی
سینیٹر منظور احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ سیکرٹری پیٹرولیم نے کمیٹی کو بتایا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جبکہ پاکستان اپنی تقریباً 70 فیصد […]
مشرق وسطیٰ میں بد امنی: کم معیار کے خام تیل کی درآمد کی بھی اجازت دے دی گئی Read More »






