March 18, 2026

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے نئی ترقیاتی حکمت عملی کا اعلان

پاکستان کی پائیدار اور جامع ترقی کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 2026 تا 2030 کی نئی کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی کا آغاز کر دیا ہے۔ بینک کی پانچ سالہ حکمت عملی کا مقصد ملک میں نجی شعبے کی ترقی، شمولیت اور پائیداری کو مضبوط بنانا ہے۔ اس منصوبے کے […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے نئی ترقیاتی حکمت عملی کا اعلان Read More »

گائے کے پتھری عالمی مارکیٹ میں سونے سے بھی قیمتی

اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ گوشت کی صنعت کا سب سے قیمتی ضمنی پیداوار کون سی ہے تو شاید بہت کم لوگ کہیں کہ یہ گائے کی پتھری ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ چھوٹے چھوٹے سخت ٹکڑے سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔ ہزاروں سال سے چینی روایتی طب میں گائے کی

گائے کے پتھری عالمی مارکیٹ میں سونے سے بھی قیمتی Read More »

عید کے چاند کا اعلان کا جلد کرنے کی درخواست: وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے چاند کے اعلان میں تاخیر سے متعلق وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری عبد اللہ شفیق کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ چاند نظر آئے بغیر اعلان ممکن نہیں، اور پہلے چاند کی

عید کے چاند کا اعلان کا جلد کرنے کی درخواست: وزارت مذہبی امور سے رپورٹ طلب Read More »

کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سرکاری ملازمین کی تعریف پر پورا نہیں اترتے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین کو سول سرونٹس کی تعریف میں شامل نہیں کیا جا سکتا اور اسی بنیاد پر فیڈرل سروس ٹریبونل کا 20 نومبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سروس ٹریبونلز ایکٹ میں سیکشن 2

کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سرکاری ملازمین کی تعریف پر پورا نہیں اترتے: سپریم کورٹ Read More »

ٹرمپ انتظامیہ بمقابلہ اینتھروپک: اے آئی کمپنی پر پابندی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

امریکا میں مصنوعی ذہانت کی ایک بڑی کمپنی اور حکومت کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں اینتھروپک نے پینٹاگون کی جانب سے بلیک لسٹ کیے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس اقدام کو مکمل طور پر قانونی اور جائز قرار دیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ بمقابلہ اینتھروپک: اے آئی کمپنی پر پابندی کا معاملہ عدالت پہنچ گیا Read More »

صرف 20 منٹ کی ورزش کیجیے اور سیکھنے کی صلاحیت بڑھا ئیں: تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مختصر دورانیے کی جسمانی ورزش انسانی دماغ میں ایسے برقی سگنلز کو متحرک کر سکتی ہے جو یادداشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دماغ کا حصہ ہپوکیمپس یادداشت کو طویل مدت تک محفوظ بنانے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

صرف 20 منٹ کی ورزش کیجیے اور سیکھنے کی صلاحیت بڑھا ئیں: تحقیق Read More »

ایران جنگ پر ڈونلڈ ٹرمپ شدید سیاسی و سفارتی دباؤ کا شکار

ایران سے جاری جنگ کے چند ہی ہفتوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید سیاسی اور سفارتی مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ نہ تو جنگ کے واضح اہداف سامنے آسکے ہیں اور نہ ہی اس کا کوئی مؤثر اختتامی منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ایک سینئر امریکی انسداد دہشت

ایران جنگ پر ڈونلڈ ٹرمپ شدید سیاسی و سفارتی دباؤ کا شکار Read More »

اسرائیل کا ایران کے بوشہر نیوکلیئر پلانٹ پر میزائل حملہ

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے (آئی اے ای اے) کے مطابق ایران نے اطلاع دی ہے کہ منگل کی شام ملک کے واحد فعال بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کے احاطے میں ایک پروجیکٹائل آ کر گرا۔ تاہم اس واقعے کے نتیجے میں پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی عملے میں کسی

اسرائیل کا ایران کے بوشہر نیوکلیئر پلانٹ پر میزائل حملہ Read More »

نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری: 3 سال میں 115 کھرب روپے سے زائد واپسی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ تین سالوں میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کر کے 115 کھرب روپے سے زائد قومی خزانے میں واپس کر دیے ہیں۔ ادارے کی کارکردگی کی تفصیلات سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں پیش کی گئیں، جن کے مطابق ہر ایک خرچ شدہ روپے

نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری: 3 سال میں 115 کھرب روپے سے زائد واپسی Read More »

امریکی عدالت کا بڑا حکم: وائس آف امریکا کے ہزاروں ملازمین بحال

امریکی عدالت نے سرکاری نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو دوبارہ کام پر لانے اور ادارے کی نشریات فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی وفاقی جج روئیس لیمبرتھ کا یہ حکم اس فیصلے کے بعد سامنے آیا جس میں جج

امریکی عدالت کا بڑا حکم: وائس آف امریکا کے ہزاروں ملازمین بحال Read More »