ڈومیسٹک کرکٹرز ہو جائیں تیار: پی سی بی نے سخت فٹنس پالیسی نافذ کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنس ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن کے لیے نئی فٹنس پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق ملک بھر کی علاقائی، محکمانہ، ضلعی اور زونل ٹیموں پر ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق نئی پالیسی تمام عمر کے کھلاڑیوں کے […]