ریاست فیصلہ کرے کہ قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ قومی مفاد اہم ہے یا مسلم لیگ ن کے مفادات۔ ن لیگ کےمفادمیں ہم کسی کےساتھ کھڑےہونےکوتیارنہیں۔ پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میرپور کے عوام نے پیپلز […]