ٹی ٹوئنتی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن میں 13کا ہندسہ بھاری رہا۔
نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے کھلاڑی 13 رنز کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔
کپتان بابر اعظم، عثمان خان اور فخر زمان تینوں ہی کھلاڑی 13 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔
بابر اعظم نے 10۔ عثمان خان نے 15 اور فخر زمان نے 8 گیندوں نے اتنا اسکو بنایا۔