اہم ترین

کترینہ کیف امید سے؟؟؟ نئی تصاویر وائرل

گزشتہ چند ماہ نے افواہیں پھیل رہی ہیں کہ کترینہ کیف حاملہ ہیں۔ اداکارہ کی نئی وائرل تصاویر نے ان خبروں کو مزید ہوا دی ہے۔

بالی ووڈ کی باربی ڈول کہی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف نے وکی کوشل سے 2021 میں شادی کی تھی۔ لیکن وہ تاحال صاحب اولاد نہیں ہوئے۔

چند روزقبل کترینہ کیف میں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ خواب میں بھی خود کو حاملہ دیکھتی ہیں۔ جولائی سے اس حوالے سے میڈیا مٰن خبریںگگرم ہیں کہ آخر کار کرتینہ کیف کا خواب پورا ہورہا ہے۔

حال ہی میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز بیڈز آف بالی ووڈ کے پریمیئر پر وکی کوشل تنہا پہنچے تھے ۔ ان کے ساتھ کترینا کیف نہیں تھیں۔ جس کے بعد کترینا کے حاملہ ہونے کی افواہیں اور تیز ہو گئیں۔ اس ہی کے درمیان اب اداکارہ کی ایک تصویر ریداٹ پروائرلہوئی ہے جس میں ان کا حمل واضح ہے۔

وائرل تصویر میں کترینہ کیف ایک گاؤن میں پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں اور ساتھ ہی اپنے حمل کو بھی واضح کررہی ہیں۔

اب تک یہ واضح نہیں کہ کترینہ اپنے میٹرنٹی فوٹوشوٹ کی شوٹنگ کر رہی تھیں یا وائرل تصویر کسی تشہیر کی ہے۔

تصویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میدیا پر کترینہ اور وکی کوشل کے مداح ان کے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

پاکستان