بالی ووڈ میں ہراسانی: منابھائی ایم بی بی ایس ایس کی اداکارہ کا دلخراش انکشاف
بولی ووڈ کی شاہکار فلموں میں سے ایک منا بھائی ایم بی بی ایس میں کام کرنے والی اداکارہ نے ساتھی اداکار کی جانب سے شوٹنگ کے دوران ہراساں کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اداکارہ پریا باپت نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں سے جڑا ایک ناخوشگوار واقعہ بیان کرتے ہوئے
بالی ووڈ میں ہراسانی: منابھائی ایم بی بی ایس ایس کی اداکارہ کا دلخراش انکشاف Read More »









