ویب ڈیسک

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطے میں امن، استحکام اور مؤثر دفاع کی ضامن ہے: مسلح افواج

یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ عسکری قیادت نے اپنے مشترکہ پیغام

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت خطے میں امن، استحکام اور مؤثر دفاع کی ضامن ہے: مسلح افواج Read More »

ایران سے جنگ نے دنیا کو بدترین توانائی بحران میں دھکیل دیا: انٹرنیشنل انرجی ایجنسی چیف

انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فتح بیرول نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ نے دنیا بھر کی توانائی حکمتِ عملیوں کو تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے، جبکہ ممالک ایندھن کی نئی سپلائی لائنز تلاش کرنے اور مقامی وسائل پر انحصار بڑھانے پر مجبور ہو

ایران سے جنگ نے دنیا کو بدترین توانائی بحران میں دھکیل دیا: انٹرنیشنل انرجی ایجنسی چیف Read More »

بدترین اسٹریٹجک صورتحال: نیوزی لینڈ کا دفاع اور ڈرون صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

: نیوزی لینڈ کی حکومت نے 2026 کے بجٹ میں دفاعی اخراجات میں 9 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو گزشتہ 80 برسوں کے سب سے خطرناک اور متنازع جیو اسٹریٹجک ماحول کا سامنا ہے۔ وزیر خزانہ نکولا وِلس نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چار برسوں میں

بدترین اسٹریٹجک صورتحال: نیوزی لینڈ کا دفاع اور ڈرون صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ Read More »

دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے جب ملک نے ایٹمی قوت بن کر خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور اپنی قومی سلامتی کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یومِ تکبیر

دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ہر چیلنج کے لیے تیار ہیں: وزیر اعظم Read More »

وطن کے دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے، صدر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع، قومی خودمختاری اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 28 مئی 1998 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جب چاغی میں کامیاب ایٹمی تجربات کے

وطن کے دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے، صدر Read More »

دنیا میں موسمی خطرات: دنیا بھر میں ہیٹ ویوز، خشک سالی اور شدید بارشوں کا انتباہ

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں اوسط درجہ حرارت رواں سال اور آئندہ چار برس تک ریکارڈ یا ریکارڈ کے قریب رہنے کا قوی امکان ہے، جبکہ 2027 ممکنہ طور پر تاریخ کا گرم ترین سال بن سکتا ہے۔ ڈبلیو ایم او کی

دنیا میں موسمی خطرات: دنیا بھر میں ہیٹ ویوز، خشک سالی اور شدید بارشوں کا انتباہ Read More »

فولڈایبل مارکیٹ میں ایپل کی دھماکے دار انٹری:حریف کمپنیاں الرٹ

ٹیکنالوجی دنیا کی معروف کمپنی ایپل کئی برسوں کی قیاس آرائیوں کے بعد رواں سال اپنا پہلا فولڈیبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جسے ممکنہ طور پر آئی فون الٹرا کے نام سے پیش کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اس ڈیوائس کی لانچنگ حکمت عملی میں اہم تبدیلی

فولڈایبل مارکیٹ میں ایپل کی دھماکے دار انٹری:حریف کمپنیاں الرٹ Read More »

رنویرسنگھ پر بھارتی فلم یونین کی پابندی: : منوج باجپائی بھی بول پڑے

بالی ووڈ کی متوقع فلم ڈان 3 سے اچانک علیحدگی اختیار کرنے پر رنویر سنگھ مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں، جہاں بھارتی فلم انڈسٹری کی تنظیم نے اداکار کے خلاف عدم تعاون نوٹس جاری کرتے ہوئے ان پر عملی پابندی عائد کر دی ہے۔ فلم فیڈریشن کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق جب

رنویرسنگھ پر بھارتی فلم یونین کی پابندی: : منوج باجپائی بھی بول پڑے Read More »

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور جذبۂ ایثار کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جہاں علمائے کرام نے حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی کی فلسفے پر روشنی ڈالی اور امتِ مسلمہ کے

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے بعد قربانی کا سلسلہ جاری Read More »

حج کا تیسرا مرحلہ : حجاج کی جمرہ عقبہ کو رمی

رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ کی ادائیگی کے بعد حج 1447 ہجری بمطابق 2026 اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ یوم النحر یعنی 10 ذوالحجہ کو دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاج کرام نے منیٰ میں جمرہ عقبہ (بڑے شیطان) کو سات کنکریاں مارنے کی سعادت حاصل کی۔ مقررہ شیڈول کے تحت رمی

حج کا تیسرا مرحلہ : حجاج کی جمرہ عقبہ کو رمی Read More »