ویب ڈیسک

یش کی فلم ٹاکسک عریاں مناظر کے باعث ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار یش کی نئی آنے والی فلم ٹاکسک: اے فیری ٹیل فار گرون اپس ریلیز سے پہلے ہی شدید تنازع کا شکار ہو گئی ہے۔ فلم کا ٹییزر حال ہی میں جاری کیا گیا تھا، جس میں یش کے مداحوں میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے، وہیں […]

یش کی فلم ٹاکسک عریاں مناظر کے باعث ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار Read More »

سِری کو ملا جیمنائی کا دماغ: ایپل اور گوگل کی اے آئی شراکت داری پر ایلون مسک برہم

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک غیر متوقع مگر تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایک دوسرے کے سخت حریف سمجھے جانے والے ایپل اور گوگل نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے میدان میں ہاتھ ملا لیا ہے۔ اس طویل المدتی شراکت داری کے تحت ایپل کے آنے والے اے آئی فاؤنڈیشن ماڈلز کو گوگل

سِری کو ملا جیمنائی کا دماغ: ایپل اور گوگل کی اے آئی شراکت داری پر ایلون مسک برہم Read More »

اے آئی آلات سے دماغ، آنکھ اور کلائی کرے گی الزائمر سے کینسر تک بیماریوں کی نشاندہی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے طبی دنیا میں ایک نئے انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے، جہاں اب مہنگے اسپتالوں اور پیچیدہ مشینوں کے بجائے گھریلو سطح پر بڑی بیماریوں کی ابتدائی نشاندہی ممکن ہو رہی ہے۔ لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں ایسی جدید اے آئی ڈیوائسز

اے آئی آلات سے دماغ، آنکھ اور کلائی کرے گی الزائمر سے کینسر تک بیماریوں کی نشاندہی Read More »

میرا مستفیض الرحمان سے کیا لینا دینا؟ بنگلا دیش میں محمد نبی صحافی پر برس پڑے

افغانستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نبی بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ایک تاریخی کارنامہ انجام دینے کے بعد اس وقت سرخیوں میں ہیں، مگر اس بار وجہ خوشگوار نہیں بلکہ ایک تلخ پریس کانفرنس بنی، جہاں وہ ایک سوال پر اچانک غصے میں آ گئے۔ محمد نبی اس وقت بی

میرا مستفیض الرحمان سے کیا لینا دینا؟ بنگلا دیش میں محمد نبی صحافی پر برس پڑے Read More »

امریکی ویزا کریک ڈاؤن: ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد ایک لاکھ ویزا منسوخ

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد اب تک ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کیے جا چکے ہیں، جو ان کی حکومت کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کا واضح ثبوت ہے۔ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 150 فیصد

امریکی ویزا کریک ڈاؤن: ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد ایک لاکھ ویزا منسوخ Read More »

سست بیٹنگ رضوان کو لے ڈوبی:بگ بش لیگ میں ریٹائرڈ آؤٹ کئے گئے پہلے پاکستانی بیٹر

بگ بیش لیگ کے 33ویں میچ میں میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی تھنڈرز آمنے سامنے تھے جہاں میلبورن کی ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی تھی۔ اس میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت ریٹائرڈ آؤٹ کر دیا گیا، جس پر کرکٹ حلقوں میں خاصی بحث دیکھنے میں

سست بیٹنگ رضوان کو لے ڈوبی:بگ بش لیگ میں ریٹائرڈ آؤٹ کئے گئے پہلے پاکستانی بیٹر Read More »

آن لائن ٹوٹکا سے متاثر نوجوان کو پیشاب کی نالی سے جونک مثانے میں داخل کرانا بھاری پڑگیا

چین میں نوجوان کو ایک خطرناک روایتی علاج آزمانا مہنگا پڑ گیا، جب اس نے آن لائن ملنے والے مشورے پر عمل کرتے ہوئے زندہ جونک کو پیشاب کی نالی کے ذریعے مثانے میں داخل کر لیا۔ اس عمل کے بعد نوجوان کو شدید اذیت ناک درد کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پیشاب کرنے

آن لائن ٹوٹکا سے متاثر نوجوان کو پیشاب کی نالی سے جونک مثانے میں داخل کرانا بھاری پڑگیا Read More »

ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ نے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ول اسمتھ کا کہنا ہے کہ وہ ہندی فلم انڈسٹری میں کام کرنا چاہتے ہیں اور ان کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ شاہ رخ خان انہیں اپنی کسی فلم

ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے میچز کے مقام تبدیل ہونے کا امکان: بھارتی میڈیا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلا دیش کے میچز کے وینیوز تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے میچز کے مقام تبدیل ہونے کا امکان: بھارتی میڈیا Read More »

آپ کا ڈیٹا، آپ کا اختیار! چیٹ جی پی ٹی سے اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کریں

ڈیجیٹل دور میں چیٹ جی پیٹی لاکھوں افراد کی روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ ای میل لکھنے سے لے کر مضامین تیار کرنے، آئیڈیاز ڈھونڈنے اور تخلیقی کاموں تک، یہ اے آئی ٹول وقت بچانے میں مدد دیتا ہے۔لیکن جیسے جیسے اس کا استعمال بڑھ رہا ہے، ویسے ہی پرائیویسی اور ڈیٹا

آپ کا ڈیٹا، آپ کا اختیار! چیٹ جی پی ٹی سے اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کریں Read More »