اصولوں پر سمجھوتہ گوارا نہیں: علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان سپر لیگ فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے بالآخر ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایک جذباتی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے عوام کے سامنے رکھا، جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ان کا جانا کسی کمزوری نہیں بلکہ اصولی مؤقف کا نتیجہ ہے۔ علی ترین نے […]
اصولوں پر سمجھوتہ گوارا نہیں: علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان Read More »









