ویب ڈیسک

بھارتی اداکارہ گرجا اوک کے ساتھ ٹرین میں ہراسانی

بالی وڈ فلم جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آنے والی اداکارہ گرِجا اوک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں لوکل ٹرین میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھیڑ کے دوران ایک شخص نے انہیں غلط طریقے سے چھوا اور اس […]

بھارتی اداکارہ گرجا اوک کے ساتھ ٹرین میں ہراسانی Read More »

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کی توثیق اور فلسطین میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کے لیے ایک عبوری انتظامی اتھارٹی اور بین الاقوامی استحکام فورس (آئی ایس ایف) کے قیام کی

سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی منظوری Read More »

کنگنا رناوت کا سیاسی کیرئیر داؤ پر : معاملہ عدالت میں چلا گیا

بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما کنگنا رناوت کی منڈی لوک سبھا نشست سے جیت کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ہماچل پردیش ہائی کورٹ ایشوز فریم کرے گا، جس کے بعد مقدمے کی باقاعدہ شروعات ہوگی۔ کنگنا رناوت 2024 کےعام انتخابات میں ریاست ہماچل پردیش کے علاقےمنڈی

کنگنا رناوت کا سیاسی کیرئیر داؤ پر : معاملہ عدالت میں چلا گیا Read More »

مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمنس نہیں آرہی : سلمان علی آغا

پاکستان ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمنس نہیں آرہی ہے، کوشش کرتے ہیں کہ صائم ایوب اور میں دونوں باؤلنگ کریں۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوبے کے درمیان سہ ملکی ٹی20 سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا

مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمنس نہیں آرہی : سلمان علی آغا Read More »

انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ان کی حلف برداری کل ہونے کا امکان ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کےامیدوار فیصل ممتاز راٹھور کو 36

انورالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب Read More »

حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت

بنگلا دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی بین الاقوامی عدالت نے78 سالہ سابق وزیراعظم حسینہ واجدکو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی، سابق وزیر داخلہ اسد الزمان خان کمال کو بھی انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی گئی ہے۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں قائم

حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت Read More »

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر کی اُڑان : برآمدات کا نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر نے اکتوبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ماہانہ برآمدات ریکارڈ کرتے ہوئے 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر حاصل کیے، جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ہوئی ہے۔ اس سے قبل ستمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات 36 کروڑ 60

پاکستانی آئی ٹی سیکٹر کی اُڑان : برآمدات کا نیا ریکارڈ بنا دیا Read More »

میٹا کا بڑا قدم: اے آئی استعمال نہ کرنے والے ملازمین کی پرفارمنس ریٹنگ ہو گی کم

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے پیش نظر ٹیک کمپنی میٹا نے اپنے ملازمین کو ایک اہم پیغام دیا ہے اگر آپ اپنے مینیجر کو متاثر کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اے آئی کا استعمال بہتر کرنا ہو گا۔ کمپنی اگلے سال سے ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ ان کے کام

میٹا کا بڑا قدم: اے آئی استعمال نہ کرنے والے ملازمین کی پرفارمنس ریٹنگ ہو گی کم Read More »

حقیقی رشتے میں ملا دھوکا تو خاتون نے چیٹ جی پی ٹی بوائے فرینڈ سے شادی کرلی

جاپان کے اوکایاما سٹی میں ایک انوکھا اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 32 سالہ کینو نامی خاتون نے اپنے چیٹ جی پی ٹی پر بنائے گئے ورچوئل بوائے فرینڈ کلاؤس سے شادی کی۔ اس شادی کی تقریب میں کینو کے والدین بھی شریک ہوئے، اور کینو نے سفید شادی کا لباس پہنا

حقیقی رشتے میں ملا دھوکا تو خاتون نے چیٹ جی پی ٹی بوائے فرینڈ سے شادی کرلی Read More »

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین

دنیا بھر میں بیماریوں سےبچاؤ کے لئے ویکسین کی رسائی بڑھانا اور بچوں و کم آمدنی والے ممالک کے لوگوں کو قابلِ علاج بیماریوں سے محفوظ بنانے کےلئےکام کرنے والی تنظیم گاوی (گلوبل الائنس فار ویکسینز اینڈ امیونائزیشن) نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں کی جانے والی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں دنیا

سروائیکل کینسر اوسطاً ہر 2 منٹ میں ایک عورت کی جان لیتا ہے، علاج صرف ویکسین Read More »