جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میں شکست پر بھارت کو ڈبلیو ٹی سی ٹیبل میں بھی نقصان
بھارت میں کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کےپہلے میچ میں جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میں شکست پر بھارت کو ڈبلیو ٹی سی ٹیبل میں بھی نقصان ہوا ہے۔ گزشتہ روز خود کو کرکٹ کاچوہدری سمجھنے والےبھارت کو کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کےہاتھوں 30 رنز سے شکست ہوئی۔ جنوبی […]
جنوبی افریقا سے ٹیسٹ میں شکست پر بھارت کو ڈبلیو ٹی سی ٹیبل میں بھی نقصان Read More »









