ویب ڈیسک

موسمیاتی تبدیلی: گست 2026 گزشتہ ایک لاکھ سال کا گرم ترین مہینہ قرار

یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹرنگ ادارے کوپرنیکس نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال اگست دنیا بھر میں اب تک ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ رہا، جبکہ سمندروں کا درجہ حرارت بھی غیر معمولی حد تک بڑھ گیا۔ کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس کے مطابق اگست میں عالمی سطح پر اوسط درجہ حرارت 16.96

موسمیاتی تبدیلی: گست 2026 گزشتہ ایک لاکھ سال کا گرم ترین مہینہ قرار Read More »

حکومت گاڑیاں سستی اور ٹیکس چھوٹ پر تیار: تجاویز آئی ایم ایف کو بھجوادیں

حکومت نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کا مسودہ تیار کر کے آئی ایم ایف کو ارسال کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے آن لائن اور آئندہ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں اس مسودے پر حتمی مشاورت کی جائے گی۔نئی پالیسی کا بنیادی مقصد گاڑیوں کی

حکومت گاڑیاں سستی اور ٹیکس چھوٹ پر تیار: تجاویز آئی ایم ایف کو بھجوادیں Read More »

اب ٹوتھ برش بھی کیمرے اور اے آئی سے لیس: دانت ہوں گے خودکار طریقے سے صاف

آسٹریلوی کمپنی ڈائسن نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور حیران کن ایجاد متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی نے کیمرے اور مشین لرننگ سے لیس جدید ٹوتھ برش “کیمرہ جیٹ” متعارف کرایا ہے جو روایتی برشنگ کے تصور کو بدل کر رکھ دے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ جدید ٹوتھ برش صرف دانت صاف ہی

اب ٹوتھ برش بھی کیمرے اور اے آئی سے لیس: دانت ہوں گے خودکار طریقے سے صاف Read More »

سرمائی اولمپکس 2030 کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ مستعفی

فرانس میں ہونے والے 2030 سرمائی اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ ایڈگر گروسپیرون نے کئی ماہ سے جاری اندرونی کشیدگی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایڈگر گروسپیرون گزشتہ 18 ماہ سے اولمپکس کی تیاریوں کی نگرانی کر رہے تھے۔ وہ خود بھی سابق اولمپک چیمپئن ہیں اور 1992 کے البرٹ وِل

سرمائی اولمپکس 2030 کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ مستعفی Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہےاور اپنا کردار ادا کریں گے: پاکستان

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے جس کا مقصد ڈیٹرنس کے ذریعے خطے کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ فی الحال مکہ معاہدے میں توسیع کی کوئی بات نہیں ہو رہی۔ ابھی تینوں بانی

مکہ دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہےاور اپنا کردار ادا کریں گے: پاکستان Read More »

سندھ اسمبلی کا وفاق سے پیٹرولیم لیوی کی وصولی فوری روکنے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم لیوی سمیت پیٹرولیم مصنوعات پر مختلف مدات میں کی جانے والی اضافی وصولیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامیکے محمد فاروق کی پیش کردہ قرارداد ایوان میں کثرتِ رائے سے منظور کرلی گئی تھی۔ قرارداد میں مؤقف اختیار کیا

سندھ اسمبلی کا وفاق سے پیٹرولیم لیوی کی وصولی فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

ایجبسٹن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی بیٹرز کا ’تُو چل میں آیا‘: پوری ٹیم 133 رنز پر ڈھیر

انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ڈگر نہ بدلی، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تو چل میں آیا کی مصداق آتے

ایجبسٹن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی بیٹرز کا ’تُو چل میں آیا‘: پوری ٹیم 133 رنز پر ڈھیر Read More »

رضا اللہ پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل

پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ اپنے پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل ہوئے ہیں۔ ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان بیٹرز تو ریت کی دیوار ثابت ہوئے لیکن پاکستانی بولرز نے برطانیہ کو کسی حد تک کھل کر کھیلنے سے روکے رکھا۔۔ انگلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی

رضا اللہ پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل Read More »

بھارت پاکستان تعلقات پر ایوشمان کھرانہ کی فلم ’اڑتا تیر‘ کی انوکھی کہانی

بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ اور سارہ علی خان کی نئی فلم ’اڑتا تیر‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے، جس نے ریلیز سے قبل ہی مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ فلم کے منفرد پوسٹر میں آیوشمان کھرانہ کو بھارت اور پاکستان کی سرحد کے درمیان ایک جھولے میں بیٹھے دکھایا گیا ہے۔ ان

بھارت پاکستان تعلقات پر ایوشمان کھرانہ کی فلم ’اڑتا تیر‘ کی انوکھی کہانی Read More »

بجلی مہنگی کردی گئی: قوم پر 12 ارب 67 کروڑ کا بوجھ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا ہے، جس کے باعث بجلی صارفین پر مجموعی طور پر 12 ارب 67 کروڑ روپے

بجلی مہنگی کردی گئی: قوم پر 12 ارب 67 کروڑ کا بوجھ Read More »