ویب ڈیسک

گوگل کا فن لینڈ میں 13 ارب یورو کا اے آئی دھماکا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے فن لینڈ میں کم از کم 13 ارب یورو (تقریباً 15 ارب ڈالر) کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ یورپ میں اس کی اب تک کی سب سے بڑی سنگل سرمایہ کاری ہوگی۔

گوگل کا فن لینڈ میں 13 ارب یورو کا اے آئی دھماکا Read More »

ٹی ٹوئنٹی لیگز سے ون ڈے کرکٹ محدود ہوسکتی ہے: پونٹنگ کی پیشگوئی

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کی ہے کہ دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث آئندہ برسوں میں 50 اوورز کی ون ڈے کرکٹ بین الاقوامی کیلنڈر میں بتدریج محدود ہوتی جائے گی، تاہم ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے وہ پُرامید ہیں۔ کرک انفو کے

ٹی ٹوئنٹی لیگز سے ون ڈے کرکٹ محدود ہوسکتی ہے: پونٹنگ کی پیشگوئی Read More »

الگورتھمز کا کھیل: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صارفین کو اپنی پسند کا مواد کیسے دکھاتے ہیں؟

آسٹریلیا میں شہریوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے شخصی نوعیت کے الگورتھمز سے آپٹ آؤٹ کرنے کا اختیار دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ مجوزہ قانون کےسپی کے مطابق ویڈیوز، پوسٹس اور دیگر مواد دکھاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ایسے پروگرامنگ نظام یا ناپسند، پوسٹس، عمر، پیشے، مقام اور دیگر دستیاب معلومات

الگورتھمز کا کھیل: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صارفین کو اپنی پسند کا مواد کیسے دکھاتے ہیں؟ Read More »

بنگلا دیش میں خسرہ کی وبا بے قابو: ایک ہزار سے زائد بچے جاں بحق

بنگلا دیش میں خسرے کی شدید وبا نے بچوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کرنا شروع کردیا ہے، رواں سال مارچ سے اب تک بیماری کے باعث ایک ہزار سے زائد بچوں کی اموات ہوچکی ہیں، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی

بنگلا دیش میں خسرہ کی وبا بے قابو: ایک ہزار سے زائد بچے جاں بحق Read More »

شام میں اسلحے کے ڈپو میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق ، 11 زخمی

شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں اسلحے اور جنگی باقیات کے عارضی ذخیرے میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ ادلب کے محکمہ صحت کے مطابق دھماکا شہر سرمدا کے قریب اس مقام پر ہوا جہاں اسلحہ اور جنگ سے باقی رہ

شام میں اسلحے کے ڈپو میں دھماکے سے 14 افراد جاں بحق ، 11 زخمی Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیس چوکیوں کو ڈرون حملوں سے بچانے کی نئی حکمت عملی

خیبر پختونخوا پولیس نے دہشتگردوں کے ڈرون حملوں سے بچاؤ کے لیے یوکرین کی جنگ میں استعمال ہونے والی حکمت عملی سے متاثر ہو کر مضبوط حفاظتی جال نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس کی عمارتوں کے سامنے کئی میٹر بلندی پر

خیبر پختونخوا میں پولیس چوکیوں کو ڈرون حملوں سے بچانے کی نئی حکمت عملی Read More »

اے آئی کمپنیاں انسانی زندگیوں سے کھیل رہی ہیں: اینتھروپک کے ٹیک ماہر کا اعتراف

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی اور مستقبل میں خود کو بہتر بنانے کی صلاحیت رکھنے والے انتہائی طاقتور ماڈلز کے ممکنہ خطرات پر تشویش کے باعث ایک اے آئی محقق نے صنعت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ جیکب کوکسن نے گزشتہ تین برس کے دوران پہلےاوپن اے آئی اور بعد ازاں اینتھروپک

اے آئی کمپنیاں انسانی زندگیوں سے کھیل رہی ہیں: اینتھروپک کے ٹیک ماہر کا اعتراف Read More »

پیٹرول عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا: آج مزید 5.58 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرول کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے، آج ملک میں فی لیٹر پیٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 9 ستمبر کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی

پیٹرول عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا: آج مزید 5.58 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

بابر اعظم کا لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ سے لاعلمی کا انکشاف

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں سے وہ خود بھی لاعلم تھے اور انہیں پی سی بی کے فیصلے کا علم باضابطہ اعلان کے بعد ہوا۔ ایجبسٹن میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے ایک روز قبل

بابر اعظم کا لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ سے لاعلمی کا انکشاف Read More »

راج پال یادیو پھر جیل جانے سے بچ گئے: بھارتی سپریم کورٹ نےرقم واپسی کی شرط

بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو چیک باؤنس کیس میں سپریم کورٹ سے وقتی ریلیف مل گیا۔ عدالت نے انہیں فی الحال سرینڈر کرنے سے استثنیٰ دے دیا، تاہم اس کے لیے 5 کروڑ بھارتی روپے جمع کرانے کی شرط عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا سوریا کانت کی سربراہی میں

راج پال یادیو پھر جیل جانے سے بچ گئے: بھارتی سپریم کورٹ نےرقم واپسی کی شرط Read More »