ویب ڈیسک

سچن ٹنڈولکر کی کرکٹ کے بعد اے آئی کی پچ پر نئی اننگ، اوپن اے آئی کے ساتھ بڑا معاہدہ

ممبئی: کرکٹ کی دنیا میں بے شمار ریکارڈ اپنے نام کرنے والے لیجنڈری بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے اب ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی نئی اننگز شروع کردی ہے۔ ماسٹر بلاسٹر نے معروف مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے ساتھ ایک خصوصی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ سچن ٹنڈولکر نے سوشل

سچن ٹنڈولکر کی کرکٹ کے بعد اے آئی کی پچ پر نئی اننگ، اوپن اے آئی کے ساتھ بڑا معاہدہ Read More »

میکسیکو میں لاپتا طلبہ کی بازیابی کے لیے ہزاروں افراد کا علامتی جنازوں کے ساتھ احتجاج

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں 12 سال قبل لاپتا ہونے والے 43 ٹرینی اساتذہ کے طلبہ کا معمہ ایک بار پھر احتجاج کی صورت میں دارالحکومت کی سڑکوں پر آگیا، ہزاروں افراد نے مظاہرے میں شرکت کرکے حکومت سے طلبہ کے بارے میں مکمل سچ سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔ میکسیکو سٹی میں ہونے والے احتجاج

میکسیکو میں لاپتا طلبہ کی بازیابی کے لیے ہزاروں افراد کا علامتی جنازوں کے ساتھ احتجاج Read More »

بابر اعظم کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری

بابر اعظم کی ناکامیوں کا سلسلہ اب ڈومیسٹک کرکٹ تک بھی پھیل گیا ہے۔ ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ تیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ 3 سال کے دوران ریڈ بال کرکٹ میں سینچری نہیں بنائی۔۔ ویسٹ انڈیز اوور انگلینڈ میں بدترین پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے

بابر اعظم کی ناکامیوں کا سلسلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی جاری Read More »

کی بورڈ خریدتے وقت صرف ڈیزائن نہیں، سائز بھی اہم

نیویارک: نیا کی بورڈ خریدتے وقت اکثر صارفین قیمت، ڈیزائن اور رنگ کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں، لیکن کی بورڈ کا سائز بھی استعمال کے تجربے پر نمایاں اثر ڈالتا ہے۔ ٹیک ماہرین کہتے ہیں کہ مختلف سائز کے کی بورڈز میں کیز کی تعداد اور ترتیب مختلف ہوتی ہے، اس لیے انتخاب اپنی ضرورت،

کی بورڈ خریدتے وقت صرف ڈیزائن نہیں، سائز بھی اہم Read More »

کرپٹو ایکسچینج بٹ گیٹ پر سائبر حملہ:35 کروڑ ڈالر چوری

دبئی: معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ گیٹ سائبر حملے کا نشانہ بن گیا، جس کے نتیجے میں ایکسچینج کے والٹس سے 35 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری ہونے کی اطلاع ہے۔ واقعے میں شمالی کوریا سے وابستہ ہیکرز کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ٹیک کرنچ کے مطابق

کرپٹو ایکسچینج بٹ گیٹ پر سائبر حملہ:35 کروڑ ڈالر چوری Read More »

ٹک ٹاک بچوں اور نوجوانوں کے لیے بیوٹی فلٹرز سمیت کئی پابندیوں پر تیار

واشنگٹن: مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے امریکی ریاست الاباما کے ساتھ کم از کم 100 ملین ڈالر ادا کرنے اور نوعمر صارفین کے لیے وقت کی حد سمیت متعدد نئی پابندیاں نافذ کرنے پر اتفاق کرلیا، جس کے بعد کمپنی مقدمے کی سماعت سے بچ گئی۔ امریکی ریاست الاباما نے ابتدائی طور

ٹک ٹاک بچوں اور نوجوانوں کے لیے بیوٹی فلٹرز سمیت کئی پابندیوں پر تیار Read More »

پاک بحریہ کا بڑا انسدادِ منشیات آپریشن: 208 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط

کراچی: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ماہی گیر کشتی سے 2800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کرلی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کارروائی میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے حصہ لیا۔ دونوں بحری جہازوں

پاک بحریہ کا بڑا انسدادِ منشیات آپریشن: 208 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط Read More »

کراچی میں 8 ماہ میں شہری 2 ارب 27 کروڑ سے زائد کے سامان سے محروم

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم اور چھینا جھپٹی کے واقعات نے شہریوں کو اربوں روپے کے نقصان سے دوچار کردیا۔ کراچی پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اگست 2026 تک شہریوں سے صرف گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور موبائل فونز کی مد میں 2 ارب 27 کروڑ 81 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت

کراچی میں 8 ماہ میں شہری 2 ارب 27 کروڑ سے زائد کے سامان سے محروم Read More »

کریتی سینن کا خواتین کے خلاف جنسی تشدد پر سوال

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے چھیڑ چھاڑ، جنسی تشدد اور ریپ کے واقعات پر پدرشاہی سوچ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کریتی سینن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ خواتین کو ہر بار یہ سکھانے کے بجائے کہ وہ خود کو جنسی

کریتی سینن کا خواتین کے خلاف جنسی تشدد پر سوال Read More »

چین امریکا صدور ملاقات کے باوجود اختلافات برقرار؛ مزید ملاقاتوں پر اتفاق

واشنگٹن: امریکا اور چین نے تجارتی جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا، تاہم دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی، ٹیکنالوجی اور تزویراتی مسابقت بدستور برقرار ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان جمعے کو ہونے والی اہم ملاقات کے بعد ٹرمپ

چین امریکا صدور ملاقات کے باوجود اختلافات برقرار؛ مزید ملاقاتوں پر اتفاق Read More »