ہمارے مقابلے میں وہ شیر ہے جو عوام کا خون چوستا ہے: بلاول
پاکستان پیپلز پارتی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہین کہ انتخابات میں اصل مقابلہ تیر اور شیر کے درمیان ہے۔ عوام نے ساتھ دیا تو دنیا کی کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔ نوشہرو فیروز اور دادو میں جلسوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے اپنا عوامی […]
ہمارے مقابلے میں وہ شیر ہے جو عوام کا خون چوستا ہے: بلاول Read More »









