دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر دورن عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام ۤباد کے سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورن […]
دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان Read More »









