دنیا کے 5 امیر ترین لوگوں کی دولت 3 سال میں دگنی اور 5 ارب افراد غریب ہوگئے
برطانیہ کے غیر سرکاری فلاحی ادارے آکسفیم نے دنیا بھر میں دولت کی تقسیم میں عدم مساوات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک اور مارک زکربرگ سمیت دنیا کے 5 امریر ترین افراد کی دولت 2020 سے اب تک دگنی ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس […]
دنیا کے 5 امیر ترین لوگوں کی دولت 3 سال میں دگنی اور 5 ارب افراد غریب ہوگئے Read More »









