امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ آج متوقع: مارکو روبیو
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے عندیہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کا اعلان آج اتوار کو بھی کیا جا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 فروری سے جاری ایران جنگ، جس میں […]
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ آج متوقع: مارکو روبیو Read More »









