ویب ڈیسک

وزیراعظم کا موٹر سائیکل اور ٹرانسپورٹرز کے لیے فیول سبسڈی میں توسیع کا اعلان

خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے گزشتہ ماہ شروع کی گئی ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا […]

وزیراعظم کا موٹر سائیکل اور ٹرانسپورٹرز کے لیے فیول سبسڈی میں توسیع کا اعلان Read More »

گوادر سے ایران صرف 3 گھنٹے دور: تجارتی نقل و حمل کے اخراجات آدھے رہ گئے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکہ ایران جنگ کے سائے میں، پاکستان نے خطے کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ایک جرات مندانہ قدم اٹھایا ہے۔ جہاں ایک طرف بحری راستے بارود کی بو سے تعفن زدہ ہیں، وہیں پاکستان نے اپنی زمین کو عالمی تجارت کے لیے پیش کر کے خود

گوادر سے ایران صرف 3 گھنٹے دور: تجارتی نقل و حمل کے اخراجات آدھے رہ گئے Read More »

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت معمہ بن گئی: الجزیرہ

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت اور ان کی عوامی موجودگی کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اپنے تقرر کے بعد سے اب تک مجتبیٰ خامنہ ای کو کبھی بھی عوامی سطح پر نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی ان کا کوئی ویڈیو یا آڈیو پیغام

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت معمہ بن گئی: الجزیرہ Read More »

سلمان خان کی پہلی سپر ہیرو فلم: اکتوبر 2026 میں شوٹنگ کا آغاز

بالی وڈ اسٹار سلمان خان پہلی بار ایک باقاعدہ سپر ہیرو کے روپ میں اسکرین پر نظر آئیں گے۔ ‘دی فیملی مین’ اور ‘فارزی’ جیسی مشہور ویب سیریز بنانے والی جوڑی راج اور ڈی کے کے ساتھ سلمان خان کا یہ بڑا پروجیکٹ اکتوبر 2026 میں فلور پر جائے گا۔ بھارتی میدیئا کے مطابق اس

سلمان خان کی پہلی سپر ہیرو فلم: اکتوبر 2026 میں شوٹنگ کا آغاز Read More »

چین میں پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ

پی این ایس/ایم ہنگور کی کمیشننگ تقریب چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی، جس میں آصف علی زرداری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں موجود تھے۔ صدر زرداری نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ پاک

چین میں پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ Read More »

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

لاہور: آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورۂ پاکستان کے دوران ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز شیڈول ہیں، جو 31 مئی، 2 جون اور 4 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان: ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان Read More »

میٹا کا مصنوعی ذہانت پر بڑا داؤ، بھاری سرمایہ کاری کے باوجود شیئرز میں کمی

سان فرانسسکو: میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے مصنوعی ذہانت پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی مستقبل کی ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لیے بڑے فیصلے کر رہی ہے۔ کمپنی نے رواں سال کے لیے اپنے کیپیٹل اخراجات کا تخمینہ 125 سے 145 ارب

میٹا کا مصنوعی ذہانت پر بڑا داؤ، بھاری سرمایہ کاری کے باوجود شیئرز میں کمی Read More »

بھارتی گلوکارہ سوگتھا کرشنن کا میوزک ڈائریکٹر پرزیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام

تامل فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا کرشنن نے ایک حالیہ انٹرویو میں کولائی ووڈ کے ایک مقبول میوزک ڈائریکٹر پر جنسی زیادتی، مالی فراڈ اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات عائد کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ گلوکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ سات سالوں سے اس صدمے کی وجہ سے

بھارتی گلوکارہ سوگتھا کرشنن کا میوزک ڈائریکٹر پرزیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام Read More »

ایران جنگ : امریکا ایک ہزار ارب ڈالر کی دلدل میں دھنس چکا؟

واشنگٹن کے سیاسی ایوانوں میں اس وقت طوفان برپا ہے جب امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پہلی بار ایران جنگ کے اخراجات کا حساب دینے کیپیٹل ہل پہنچے۔ تین ماہ سے جاری اس تنازع نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ کو آگ میں جھونک رکھا ہے بلکہ اب امریکی معیشت کی بنیادیں بھی ہلانا شروع کر

ایران جنگ : امریکا ایک ہزار ارب ڈالر کی دلدل میں دھنس چکا؟ Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطے برقرار : ٹرمپ کی تنبیہ

امریکی حکام نے ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل اور سفارتی رابطے جاری رہنے کی تصدیق کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان اینا کیلی نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف ایسے کسی معاہدے میں دلچسپی رکھتے ہیں جو امریکی قومی سلامتی کو اولین ترجیح دے۔ ان کے مطابق امریکا کا مؤقف

امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطے برقرار : ٹرمپ کی تنبیہ Read More »