فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے یلو کارڈ قانون میں بڑی تبدیلی کردی
فیفا نے آئندہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ڈسپلنری قوانین میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد اہم ناک آؤٹ میچوں میں کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کو کم کرنا ہے۔ نئے قانون کے مطابق اب گروپ اسٹیج کے بعد اور پھر کوارٹر فائنلز کے بعد تمام سنگل زرد کارڈز (یلو کارڈز) […]
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے یلو کارڈ قانون میں بڑی تبدیلی کردی Read More »









