ویب ڈیسک

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے ایلیمینیٹر ٹو میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

میڈونا اور لیڈی گاگا کے بعد اب شکیرا کا راج: گلوکارہ کی زندگی کا سب سے بڑا کنسرٹ

لاطینی پاپ موسیقی کی ملکہ شکیرا برازیل کے مشہور کوپاکابانا بیچ پر اپنی زندگی کے سب سے بڑے کنسرٹ کے لیے اسٹیج سنبھالنے کو تیار ہیں۔ اس مفت میگا ایونٹ میں قریباً 20 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے، جس نے پورے شہر کو ایک عالمی میوزک فیسٹیول میں تبدیل کر دیا ہے۔ کوپاکابانا بیچ

میڈونا اور لیڈی گاگا کے بعد اب شکیرا کا راج: گلوکارہ کی زندگی کا سب سے بڑا کنسرٹ Read More »

بینچ سے اسٹار تک: حنین شاہ حیدرآباد کنگزمین کےہیرو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اس وقت سب کی توجہ ایک ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر حنین شاہ پر مرکوز ہے۔ جنہوں نے ابتدائی میچز میں اپنی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کی پلیئنگ الیون میں جگہ نہ ملنے کے باوجود شاندار واپسی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائنل کی دوڑ میں پہنچا دیا ہے۔ شاہ

بینچ سے اسٹار تک: حنین شاہ حیدرآباد کنگزمین کےہیرو Read More »

پاکستانی مزدور ملک کی معیشت کی اصل طاقت ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور محنت کے احترام کی ضمانت دیتا ہے عالمی یوم مزدور کےموقع پر اپنےپیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کشوں کی تاریخی جدوجہد انسانی وقار، انصاف اور برابری کی علامت ہے، جس کے نتیجے میں

پاکستانی مزدور ملک کی معیشت کی اصل طاقت ہیں: صدر مملکت Read More »

ایران جنگ نے سمندری تجارت ہلا دی، افریقا نیاتجارتی مرکز بننےلگا

ایران سے متعلق کشیدگی اور اہم سمندری راستوں کی بندش نے عالمی تجارت کے نظام کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں جہازوں کے روٹس تبدیل ہو رہے ہیں اور افریقہ ایک اہم تجارتی مرکز بنتا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق،آبنائے ہرمز کی بندش اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی خدشات

ایران جنگ نے سمندری تجارت ہلا دی، افریقا نیاتجارتی مرکز بننےلگا Read More »

آسٹریلیا میں بچی کے قتل پر ہنگامے، مشتعل ہجوم اور پولیس میں جھڑپیں

آسٹریلیا کے دور افتادہ قصبے الائس اسپرنگ میں پانچ سالہ مقامی (صدیوں سے آباد نسل) بچی کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے، جہاں مشتعل افراد اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال کے باہر جمع ہجوم نے اس وقت ہنگامہ آرائی کی جب بچی کے مبینہ

آسٹریلیا میں بچی کے قتل پر ہنگامے، مشتعل ہجوم اور پولیس میں جھڑپیں Read More »

ایپل کی تاریخی کمائی، آئی فون 17 کی زبردست مانگ نے ریکارڈ توڑ دیے

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں شاندار مالیاتی کارکردگی دکھاتے ہوئے تمام اندازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کمپنی کے مطابق حالیہ سہ ماہی میں اس کا منافع 29.6 ارب ڈالر جبکہ آمدنی 111.2 ارب ڈالر رہی، جو مارچ کے کسی بھی سہ ماہی کے لیے اب تک

ایپل کی تاریخی کمائی، آئی فون 17 کی زبردست مانگ نے ریکارڈ توڑ دیے Read More »

دوسرے مذہب کے مردسےشادی ممکن نہیں: ریم شیخ

بھارتی اداکارہ ریم شیخ ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں جہاں والدین کا تعلق مختلف مذاہب سے ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے بچپن سے ہی مذہبی تنوع کو قریب سے دیکھا۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی ایسے شخص کے ساتھ گزارنے کا تصور نہیں کر سکتیں جو ان

دوسرے مذہب کے مردسےشادی ممکن نہیں: ریم شیخ Read More »

ایران فُٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکا میں کھیلے گا: فیفا صدر

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینتینو نے واضح کیا ہے کہ ایران آئندہ فٹبال ورلڈ کپ میں ضرور شرکت کرے گا، چاہے عالمی سیاسی حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں۔ یہ ٹورنامنٹ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا۔ ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث ایرانی ٹیم کی

ایران فُٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکا میں کھیلے گا: فیفا صدر Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »