شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، ڈی جے کی تیز آواز سے 15 سالہ طالبہ جاں بحق
بھارتیریاست اترپردیشن کےعلاقے مظفر نگر میں ڈی جے کی تیز آواز ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوگئی۔ ضلع مظفر نگر کے اہروڑا گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران بجنے والے انتہائی اونچی آواز کے ڈی جے کے باعث 15 سالہ طالبہ کی موت ہوگئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، ڈی جے کی تیز آواز سے 15 سالہ طالبہ جاں بحق Read More »









