پاک بھارت میچ: اسپورٹس مین اسپرٹ پر فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ کے دوران اسپورٹس مین اسپرٹ کے معاملے پر فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر عثمان واہلہ کو معطل کردیا۔ گزشتہ روز ایشیاکپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی […]
پاک بھارت میچ: اسپورٹس مین اسپرٹ پر فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افئیر معطل Read More »









