صفحۂ اول

بھارت میں رجنی کانت کی نئی فلم بچوں کو دکھانے پر پابندی

بھارت کے جنوبی حصے کے میگااسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کولی کو ملک کے سینسر بورڈ نے اے سرٹیفیکیٹ جاری کیا ہے۔جس کا مطلب ہے یہ فلم صرف بالغ افرادہی دیکھ سکتے ہیں۔ بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کےدنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں۔ ان کی فلموں کی کہانی خاندان اور محبت کے گرد […]

بھارت میں رجنی کانت کی نئی فلم بچوں کو دکھانے پر پابندی Read More »

انڈونیشیا میں سیاسی مصالحت کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدی رہا

انڈونیشا میں ملک میں یگانگت اور اتحاد کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اندونیشیا کی پارلیمنٹ نے صدر پرابوو سوبیانتو کے عفو و درگزر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔جس کے پہلے مرحلے میں ملک بھر کی جیلوں سے ایک ہزار 178 قیدیوں کو رہا

انڈونیشیا میں سیاسی مصالحت کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدی رہا Read More »

ٹرمپ کا امریکی ایٹمی آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ایٹمی آبدوزوں کو روس کے قریب تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے دو روز پہلے بھارت اورروس کی معیشت کو مردہ قرار دیا تھا۔ جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے روسی سکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے ٹیلی گرام چینل پر لکھاکہ

ٹرمپ کا امریکی ایٹمی آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا اعلان Read More »

پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دےدی ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا

پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا Read More »

کیسا ہوگا گوگل پکسل؟ کیمرے سے بیٹری سے متعلق تفصیلات لیک

آئی فون کی طرح گوگل کے پکسل موبائل فون کے مداح بھی کسی طرح کم نہیں۔ دنیا بھر میں ہر کوئی گوگل کے متوقع پکسل 10 موبائل فون کی خصوصیات جاننا چاہتا ہے۔ یہ موبائل فون کم ۤئے گا اس کا حتمی اعلان تو نہیں کیا گیا لیکن اس کی خصوصیات لیک ہونے کے بعد

کیسا ہوگا گوگل پکسل؟ کیمرے سے بیٹری سے متعلق تفصیلات لیک Read More »

ٹرمپ کی ٹیرف تلوار چل پڑی: 92 ممالک پر 10 سے 41 فیصد ٹیرف عائد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے تجارتی شراکت داروں پر 10 فیصد سے لے کر 41 فیصد تک نئے ریسیپروکل ٹیرف لگانے کا حکم دے دیا۔ تاہم، یہ نئے ٹیرف یکم اگست کے بجائے اب 7 اگست یعنی ایک ہفتے بعد مؤثر ہوں گے۔ امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات کرنے کے لیے صدر ڈونلڈ

ٹرمپ کی ٹیرف تلوار چل پڑی: 92 ممالک پر 10 سے 41 فیصد ٹیرف عائد Read More »

محبوبہ نے 7 سال میں 42 مرتبہ شادی کی پیشکش ٹھکرائی،بوائے فرینڈ کی 43 ویں کوشش کامیاب

انٹرنیٹ پر آج کل ایک ایسی محبت کی کہانی وائرل ہو رہی ہے، جو ناصرف سچے پیار کی مثال ہے، بلکہ صبر اور وابستگی کی بھی پہچان بن چکی ہے۔ بوائے فرینڈ نے 7 سال میں اپنی گرل فرینڈ کے ہاتھوں 42 مرتبہ شادی کی پیشکش ٹھکرانے کے باوجود ہار نہیں مانی۔ اور بالآخر 43

محبوبہ نے 7 سال میں 42 مرتبہ شادی کی پیشکش ٹھکرائی،بوائے فرینڈ کی 43 ویں کوشش کامیاب Read More »

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا

وزارت خزانہ نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے ہوگئی ہے۔ اس سے

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا Read More »

پی ٹی آئی کا 9 مئی کیس میں سزاؤں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی قیادت کو 9 مئی کیسز میں سزاؤں کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیصل آباد اے ٹی سی کے فیصلے میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز

پی ٹی آئی کا 9 مئی کیس میں سزاؤں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان Read More »

نو مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 09 مئی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 108 مجرمان کو سزائیں سنائی ہیں۔ نو مئی 2023 کو فیصل آباد میں واقع ایک حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیا گیا تھا جس کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہوا تھا۔

نو مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا Read More »