صفحۂ اول

بنگلا دیش کےخلاف آؤٹ ہونے پر غصہ، سلمان علی آغا کو آئی سی سی کی سرزنش

پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر باضابطہ طور پر سرزنش کر دی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یہ کارروائی بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد کی۔ آئی سی سی کے مطابق سلمان علی آغا پر […]

بنگلا دیش کےخلاف آؤٹ ہونے پر غصہ، سلمان علی آغا کو آئی سی سی کی سرزنش Read More »

سلمان خان گانے کی شوٹنگ میں حقیقت میں رو پڑے تھے : فرح خان کا انکشاف

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر اور فلم ساز فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ فلم جان من کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان ایک جذباتی منظر میں حقیقت میں رو پڑے تھے اور اس کے لیے کسی مصنوعی طریقے جیسے گلیسرین کا استعمال نہیں کیا گیا تھا۔ ایک پوڈکاسٹ گفتگو میں فرح خان

سلمان خان گانے کی شوٹنگ میں حقیقت میں رو پڑے تھے : فرح خان کا انکشاف Read More »

گلوکار بادشاہ کے نئے گانے گینگسٹر لارنس بشنوئی ناخوش:گولی مارنے کی دھمکی

بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ کا ہریانہوی گانا ‘ٹٹیری’ ریلیز ہونے کے بعد تنازعات کا شکار ہو گیا ہے اور اب اس معاملے میں گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گروہ کی بھی انٹری ہو گئی ہے۔ گینگ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے گلوکار کو سنگین دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں

گلوکار بادشاہ کے نئے گانے گینگسٹر لارنس بشنوئی ناخوش:گولی مارنے کی دھمکی Read More »

بڑھاپے میں کانوں کی کمزوری دماغ کو بھی متاثر کرتی ہے : نئی تحقیق کا انکشاف

سائنسدانوں نے بڑھتی عمر میں سماعت کی کمزوری اور دماغی صلاحیتوں کے زوال کے درمیان ایک حیاتیاتی “پل” دریافت کر لیا ہے۔ ای نیچر نامی تحقیقی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ قوت سماعت مٰں بتدریج کمی کو طبی زبان میں  پریسبیکوسس کہا جاتا ہے۔  تحقیق کے دوران چین کی

بڑھاپے میں کانوں کی کمزوری دماغ کو بھی متاثر کرتی ہے : نئی تحقیق کا انکشاف Read More »

ورلڈ کپ میں امیدوں کے برعکس نتائج، عاقب جاوید کا کھلا اعتراف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاویید نے کہا ہے کہ قومی ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہتر نتائج کی توقع تھی لیکن ٹیم اس معیار کی کارکردگی پیش نہ کر سکی جس کی امید کی جا رہی تھی۔ لاہور میں قومی کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس

ورلڈ کپ میں امیدوں کے برعکس نتائج، عاقب جاوید کا کھلا اعتراف Read More »

ایران پر دو ہفتوں سے جاری حملے، 1444 افراد جاں بحق

ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جاری حملوں کو دو ہفتے مکمل ہو گئے ہیں، جن کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والی بمباری اور حملوں میں اب تک 1444 ایرانی شہری جاں بحق

ایران پر دو ہفتوں سے جاری حملے، 1444 افراد جاں بحق Read More »

عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

عراق میں واقع امریکی سفارت خانے پر میزائل حملہ ہوا ہے جس سے ہیلی پیڈ کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم اس سے کسی جانی نقصان کی اب تک اطلاعات نہیں ملیں ۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس (اے پی)کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے کے کمپاؤنڈ

عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ Read More »

ایران سے جنگ کی امریکی تفصیلات کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکی محکمہ دفاع کی میڈیا بریفنگز پر شفافیت کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں ناقدین کا کہنا ہے کہ بیانات میں سخت لہجہ تو موجود ہے مگر عملی تفصیلات بہت کم فراہم کی جا رہی ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ماضی کی جنگوں

ایران سے جنگ کی امریکی تفصیلات کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے Read More »

امریکا کا ایران کے جزیرہ خارگ پر بڑا حملہ، تمام فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین بم حملوں میں سے ایک کرتے ہوئے ایران کے جزیرہ خارگ پر موجود تمام فوجی اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے

امریکا کا ایران کے جزیرہ خارگ پر بڑا حملہ، تمام فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

مشرق وسطیٰ میں جاری لڑائی کے دوران اے آئی کی یلغار

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے پھیلائی جانے والی غلط معلومات کا ایک نیا اور خطرناک رجحان سامنے آگیا ہے۔ اب صرف جعلی تصاویر ہی نہیں بلکہ اصل تصاویر کو بھی اے آئی کی مدد سے اس طرح “بہتر” بنایا جا رہا ہے کہ حقیقت کا تاثر بدل

مشرق وسطیٰ میں جاری لڑائی کے دوران اے آئی کی یلغار Read More »