چلبل پانڈے واپس آ رہا ہے! سلمان خان نے دبنگ 4 کنفرم کر دی
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ اپنی نئی فلم ماتربھومی کی پروموشن کے دوران سلمان خان نے اپنی سپر ہٹ فرنچائز دبنگ 4 کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سلمان
چلبل پانڈے واپس آ رہا ہے! سلمان خان نے دبنگ 4 کنفرم کر دی Read More »









