معیشت

کرپٹو مارکیٹ میں شدید مندی، بٹ کوائن 80000 ڈالر سے بھی نیچے آگیا

امریکا کی جانب سے بعض ممالک پر بھاری محصولات عائد کرنے اور میکرو اکنامک وجوہات کی وجہ سے کرپٹو مارکیٹ زوال کا شکار ہے۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 79039 ڈالر تک گر گئی۔ نومبر میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی کامیابی کے بعد یہ اس […]

کرپٹو مارکیٹ میں شدید مندی، بٹ کوائن 80000 ڈالر سے بھی نیچے آگیا Read More »

کرپٹو مارکیٹ میں ریٹیل انویسٹرز کی خریداری میں اضافہ

کرپٹو کرنسی کی قیمت 83,000 ڈالر سے نیچے آگئی.. مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرپٹو مارکیٹ میں ریٹیل انویسٹرز کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے ۔ تاہم بٹ کوائن میں اتار چڑھاؤ بہت زیادہ ہے ۔ حالیہ چند ہفتوں میں کریپٹوکرنسی مارکیٹوں میں خاصا اتار چڑھاؤ رہا ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کرپٹو مارکیٹ میں ریٹیل انویسٹرز کی خریداری میں اضافہ Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے التوا کا اثر: کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اگلے 30 دنوں کے لیے کینیڈا اور میکسیکو پر محصولات کے نفاذ پر فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ جس کے بعد کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت فیصلوں اور میکرو اکنامک سگنلز کی وجہ سے کرپٹو مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے التوا کا اثر: کرپٹو مارکیٹ میں زبردست اضافہ Read More »

کرپٹو کرنسی سے متعلق وزارت خزانہ کا بڑا فیصلہ: مشیر تعینات

گزشتہ ماہ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن پر زور دیتے ہوئے کرپٹو کرنسی کو متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ اس کے علاوہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں پر اجلاس کے دوران نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر بات کی گئی تھی، جس

کرپٹو کرنسی سے متعلق وزارت خزانہ کا بڑا فیصلہ: مشیر تعینات Read More »

ٹرمپ کا ڈیجیٹل ریزروبنانے کا اعلان کرپٹو کرنسی مارکیٹ کو لے ڈوبا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو سے منسلک ڈیجیٹل کرنسی ذخائر بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد کرپٹو مارکیٹ تیزی سے گراوٹ آئی ہے۔ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسیوں کے اسٹریٹجک ریزرو بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس میں بٹ کوائن، ایتھر، سولانا اور ایکس پی آر جیسی کرپٹو کرنسیاں شامل ہوں گی۔ ٹرمپ نے

ٹرمپ کا ڈیجیٹل ریزروبنانے کا اعلان کرپٹو کرنسی مارکیٹ کو لے ڈوبا Read More »

ٹرمپ نے 5 کرپٹو کرنسیوں پر مشتمل ڈیجیٹل ذخائرکے قیام کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ کرپٹو کرنسیوں پر مشتمل ملک کے ڈیجیٹل کرنسی ذخائر کے قیام کی منظوری دے دی ۔ وائس آف امریکا کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انھوں نے ایک حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے صدارتی ورکنگ گروپ کو ایک کرپٹو اسٹریٹیجک

ٹرمپ نے 5 کرپٹو کرنسیوں پر مشتمل ڈیجیٹل ذخائرکے قیام کی منظوری دے دی Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5روپے 31 پیسے فی لیٹر ، مٹی کا تیل 3 روپے 53 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی Read More »

ٹرمپ کے ٹیرف سے کرپٹو مارکیٹ ہل گئی، بٹ کوائن کی قیمت 86 ہزار ڈالرز سے نیچے آگئی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی حکومت کے ٹیرف کے فیصلوں کی وجہ سے جمعرات کو کرپٹو مارکیٹ میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 3.30 فیصد سے زیادہ گر گئی ہے۔ مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے

ٹرمپ کے ٹیرف سے کرپٹو مارکیٹ ہل گئی، بٹ کوائن کی قیمت 86 ہزار ڈالرز سے نیچے آگئی Read More »

پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈی ریگولیشن پالیسی پر وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات ہوگی، ڈی ریگولیشن پالیسی پر تحفظات ہیں، اعتماد میں نہیں لیا تو 4 مارچ کو پٹرول

پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان Read More »

عوام مہنگائی سے پریشان اور بینکوں میں ڈپازٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ایک جانب ملک کے عوام مہنگائی اور افراط زر سے پریشان ہیں وہیں بینکوں میں شہریوں کی جمع کرائی گئی رقوم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بینکوں میں ڈپازٹس کا حجم 31 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

عوام مہنگائی سے پریشان اور بینکوں میں ڈپازٹس تاریخ کی بلند ترین سطح پر Read More »