شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری، صنعتی اور تجارتی حلقے حکومتی مالیاتی پالیسی سے شدید مایوس ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔ جس پر صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے […]
شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس Read More »









