صحت

شہروں کی نسبت دیہی آبادی بہرے پن کا شکار زیادہ ہوتی ہے: تحقیق

گاڑیوں کا شور شرابا، تعمیراتی کام کی آوازیں اور پولیس و ایمبولنس کے سائرن شہری علاقوں کی پہچان سمجھاجاتا ہے۔۔ لیکن جدید تحقیق بتاتی ہے کہ شہری علاقوں کے مقابلے میں دیہات میں رہنے والے افراد بہرے پن کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ امریکا میں شہریوں کی قوت سماعت کو پہنچنے والے نقصان کو وجوہات […]

شہروں کی نسبت دیہی آبادی بہرے پن کا شکار زیادہ ہوتی ہے: تحقیق Read More »

ناریل کا تیل اور پھٹکری لگائیں؛ پسینے کی بدبو دور بھگائیں

ناریل اور پھٹکری کئی مائیکرو بیل خواص کے حامل ہیں، اس میں شامل قدرتی اجزا کئی بیماریوں میں شفا کا باعث ہیں۔ صدیوں سے برصغیر میں ناریل کے تیل اور پھٹکری کو کئی بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتے رہے ہیں۔ دونوں میں مختلف خصوصیات ہیں جو آپ کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچاتی ہیں۔

ناریل کا تیل اور پھٹکری لگائیں؛ پسینے کی بدبو دور بھگائیں Read More »

گیارہ سالہ بچی کو اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی

دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو عجیب و غریب اور نایاب بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ان میں سے ایک آسٹریلیا کی 11 سالہ سما ولیمز بھی ہے جسے اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطاق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کی 11 سالہ سما

گیارہ سالہ بچی کو اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی Read More »

ذیابطیس اور موٹاپے سے بچنا ہے تو کھانا سکون سے کھائیں

بین الاقوامی ماہرین کی کئی تحقیقوں میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ جلدی میں کھانا صحت پر خطرناک اثرات مرتب کرتا ہے۔ اس سے موتاپے اور ذیابطیس سمیت کئی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں۔ آج کل کی تیز اور بھاگتی دوڑتی طرز زندگی کے دوران لوگ اکثر جلدی میں کھانا کھاتے ہیں. لیکن یہ

ذیابطیس اور موٹاپے سے بچنا ہے تو کھانا سکون سے کھائیں Read More »

زیادہ نمک کھانے سے ہونے والی 4 خطرناک بیماریاں

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جس طرح نمکیات ہمارے جسم کے لئے انتہائی ضروری ہیں اسی طرح ان کی مقدار بڑھنا بھی نقصان دہ ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں کھانوں میں نمک کا استعمال بہت کیا جاتا ہے لیکن اس سے لوگ بلڈ پریشر سمیت دیگر انتہائی خطرناک بیماریوں کا شکار بھی ہورہے

زیادہ نمک کھانے سے ہونے والی 4 خطرناک بیماریاں Read More »

زیادہ گرم پانی پینے کے 5 نقصانات

معالجین کی جانب سے بہت سی طبی حالتوں جیسے گلے کی سوزش، بدہضمی یا سینے کی جکڑن کے لیے گرم پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے ۔ لیکن بہت زیادہ گرم پانی پینا بھی صحت پر مضر اثرات مرتب کرتا ہے۔ اگرچہ گرم پانی پینے کے بہت سے فوائد ہیں، لیکن کسی بھی چیز

زیادہ گرم پانی پینے کے 5 نقصانات Read More »

برادر ممالک میں بات چیت سمجھداری ہوتی ہے، پاک فوج کا ایران کو پیغام

پاک فوج نے کہا ہے کہ دو ہمسایہ برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ مسائل حل کرنے کے لیے بات چیت اور تعاون کو سمجھداری سمجھا جاتا ہے۔ اپنے بیان میں 18 جنوری 2024 کی علی الصبح پاکستان نے ایران کے اندر ان ٹھکانوں کے خلاف موثر حملے کیے جو پاکستان میں حالیہ حملوں کے ذمہ

برادر ممالک میں بات چیت سمجھداری ہوتی ہے، پاک فوج کا ایران کو پیغام Read More »

خبردار ! پیشاب سے آنے والی بو نظر انداز نہ کریں ورنہ ۔۔۔

پیشاب کا رنگ اور بو آپ کی صحت کے بارے میں بتاتی ہے؟ جب پیشاب سے اچانک بدبو آتی ہے تو بہت سے لوگ اسے ہلکا لیتے ہیں اور نظر انداز کر دیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پیشاب کی بدبو بہت سے صحت کے مسائل کی علامت ہوسکتی ہے؟ خون کو چھان

خبردار ! پیشاب سے آنے والی بو نظر انداز نہ کریں ورنہ ۔۔۔ Read More »

سردیوں میں چوہوں سے پھیلنے والی 5 خطرناک بیماریاں

سردی کے موسم میں نزلہ زکام کا شکار ہونا عام بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کل ایسے انفیکشن بھی پھیل رہے ہیں جو عام نزلہ زکام کی طرح لگتے ہیں لیکن درحقیقت یہ چوہوں کی وجہ سے پھیلنے والی خطرناک بیماری بھی ہو سکتی ہے۔ چوہے نہ صرف گندگی بلکہ کئی

سردیوں میں چوہوں سے پھیلنے والی 5 خطرناک بیماریاں Read More »

این اے 127 پر ڈاکٹر طاہر القادری کی جماعت نے بلاول کی حمایت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک کے صدر دفتر پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کا پرامن چہرہ سامنے لے کر آئیں گے۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی دفتر آمد پر میڈیا سے گفتگو

این اے 127 پر ڈاکٹر طاہر القادری کی جماعت نے بلاول کی حمایت کردی Read More »