صحت

ہارٹ فیل ہونے سے پہلے کی 4 بڑی نشانیاں

ہمارا جسم ایک خودکار نطام کے تحت چلتا ہے۔ کسی بھی عضو میں خرابی سے پہلے ہمیں کئی طرح کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ بعض اوقات ان علامات کو نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ ایسا ہی ہمارے دل کے ساتھ بھی ہے۔ حرکت قلب بند ہوجانا ہارٹ فیلیئر دل سے متعلق ایک […]

ہارٹ فیل ہونے سے پہلے کی 4 بڑی نشانیاں Read More »

آنکھ پھڑکنے کی بڑی وجہ وٹامن بی 12 کی کمی

آنکھوں کے پھڑکنے کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں کئی توہمات پائی جاتی ہیں۔ یہ توہمات ہمارے اندر اس قدر رچ بس گئی ہیں کہ آنکھ پھڑکنے کے ساتھ ہی برے خیالات ذہن میں آنے لگتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں آنکھ پھڑکنے کی ویسے تو کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن سب سے بی وجہ ایک

آنکھ پھڑکنے کی بڑی وجہ وٹامن بی 12 کی کمی Read More »

فالج دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی تیسری سب سے بڑی وجہ

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور غیر صحت بخش خوراک عالمی پیمانے پر فالج اور اس سے ہونے والی اموات کی شرح ہولناک حد تک بڑھارہی ہے۔ دی لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق نیوزی لینڈ کی آکلینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے منسلک ماہر ویلری فیگین کی

فالج دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی تیسری سب سے بڑی وجہ Read More »

اے آئی کینسر کے خلاف سب سے درست طریقہ علاج

اے آئی اب کینسر کے علاج میں بھی مدد کر رہی ہے۔ یہ اے آئی ٹولز یہ سمجھنے میں بھی مدد کر رہے ہیں کہ کینسر کیسے کام کرتا ہے، کینسر کا پتہ کیسے لگایا جاتا ہے، نئی ادویات کیسے دریافت کی جاتی ہیں، کینسر کی نگرانی اور صحت کی دیکھ بھال فراہم کی جاتی

اے آئی کینسر کے خلاف سب سے درست طریقہ علاج Read More »

مصنوعی فاقہ کشی سے وزن تیزی سے ہوتا ہے۔۔ کتنا سچ

دنیا بھر میں ایک بیماری سب سے عام ہے اور وہ ہے موٹاپا،، جس پر قابو پانے کے لئے طرح طرح کے علاج اور طریقے اختیار کرتے ہیں ۔ ایسا اہی ایک طریقہ فاقہ کشی بھی ہے۔ جسے عام زبان میں فاسٹنگ کہا جاتا ہے۔ لیکن کیا یہ طریقہ تیزی سے وزن کم کرنے میں

مصنوعی فاقہ کشی سے وزن تیزی سے ہوتا ہے۔۔ کتنا سچ Read More »

وزن میں کمی کی دوا بچوں کے لیے بھی موثر: مطالعہ

جدید مطالعے اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موتاپے میں کمی کی دوا 12 سال سے کم عمر بچوں پر بھی موثر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ 1990 کے بعد سے بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپا چار گنا بڑھ گیا ہے۔ اس کے باوجود بچوں میں موٹاپے کا علاج

وزن میں کمی کی دوا بچوں کے لیے بھی موثر: مطالعہ Read More »

کورونا ویکسین کے ممکنہ سائیڈ افیکٹس سے کورین گلوکار ہلاک

کوریا کی پاپ انڈسٹری کے معروف ستارے لی تائی گیون کورونا ویکسین کے ممکنہ سائڈ افیکٹس کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔ چند سال قبل کورونا کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ زندگی تھم گئی۔ لوگ اپنے گھروں می محصور ہوکر رہ گئے تھے ۔ کویڈ 19 کا شکار ہونے

کورونا ویکسین کے ممکنہ سائیڈ افیکٹس سے کورین گلوکار ہلاک Read More »

خواتین میں شور جب کہ آلودگی مردوں میں بانجھ پن کی وجہ بنتی ہے: تحقیق

ڈنمارک کے محققین نے پتہ چلایا ہے کہ فضائی آلودگی اور شور شرابا الگے الگ طریقے سے مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کی وجہ بنتا ہے۔ دی بی ایم جے نامی طبی جریدے میں ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے محققین کی ایک تحقیق شائع ہوئی ہے۔ جس میں شہروں میں رہنے والے جوڑوں یا

خواتین میں شور جب کہ آلودگی مردوں میں بانجھ پن کی وجہ بنتی ہے: تحقیق Read More »

کیا نشاستے دار چیزیں چھوڑ دینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟

وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والے زیادہ تر افراد کا ماننا ہے کہ کاربوہائیڈریٹ (نشاستے دار اشیا) وزن بڑھاتے ہیں، اس لیے انہیں کھانوں میں صرف پروٹین سے بھرپور چیزیں لینی چاہئیں ۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل لو کارب ڈائیٹ یا زیرو ڈائیٹ کافی بحث میں رہتی ہے۔ بڑھتا وزن آج کل

کیا نشاستے دار چیزیں چھوڑ دینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟ Read More »

موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے: تحقیق

بین الاقوامی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ کینیڈین جرنل آف کارڈیالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں شامل محققین نے یو کے بائیو بینک میں ایسے 4 لاکھ 44 ہزار 27 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا

موبائل فون کا بےجا استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے: تحقیق Read More »