پنیر اور بالائی کھائیں دماغی صحت بہتر بنائیں : نئی یورپی تحقیق
سوئیڈن کے طبی ماہرین اپنی حالیہ تحقیق سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ زیادہ چکنائی والی پنیر اور بالائی (کریم) کا استعمال ڈیمنشیا (یادداشت کی بیماری) کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔ طبی جریدے نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کی سربراہ سویڈن کی لنڈ یونیورسٹی کی ماہرِ غذائیت ایملی سونیسٹیڈٹ کا کہنا […]
پنیر اور بالائی کھائیں دماغی صحت بہتر بنائیں : نئی یورپی تحقیق Read More »









