صفحۂ اول

اداکارہ میدھا شنکر سے بالی ووڈ کے چمکتے چہروں کے پیچھے تلخ اصلیت بتادی

بھارتی فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میدھا شنکر نے ایک ایسا راز فاش کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران میدھا شنکر نے کہا کہ اس انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے صرف ٹیلنٹ نہیں بلکہ صبر اور خود اعتمادی بھی بے حد ضروری ہے۔ […]

اداکارہ میدھا شنکر سے بالی ووڈ کے چمکتے چہروں کے پیچھے تلخ اصلیت بتادی Read More »

مصنوعی ذہانت کا کنٹرول انسانوں کے ہاتھ سے نکلنے لگا: اےآئی ایجنٹس خطرناک ہوگئے

مصنوعی ذہانت کے نئے ایجنٹس جہاں صارفین کے لیے کام آسان بنا رہے ہیں، وہیں ماہرین نے ان کے بڑھتے ہوئے استعمال پر سنگین سیکیورٹی خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اوپن کلا جیسے جدید سسٹمز لاکھوں صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں، جو بڑے لینگویج ماڈلز جیسے

مصنوعی ذہانت کا کنٹرول انسانوں کے ہاتھ سے نکلنے لگا: اےآئی ایجنٹس خطرناک ہوگئے Read More »

ننھی دعا بنیں گی بڑی بہن: دیپیکا نے منفرد انداز میں دی خبر

اداکارہ دیپیکا پادوکون نے اپنی دوسری حمل کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرامپر نہایت منفرد انداز میں شیئر کی۔ انہوں نے اپنی بیٹی دعا کی تصویر پوسٹ کی، جس کے ہاتھ میں پریگننسی کٹ موجود تھی، جس پر دو سرخ لکیریں واضح طور پر خوشخبری کی تصدیق کر رہی تھیں۔ تصویر کے ساتھ نظر

ننھی دعا بنیں گی بڑی بہن: دیپیکا نے منفرد انداز میں دی خبر Read More »

لبنان اسرائیل جنگ بندی کے باوجود سرحدی جھڑپیں: ایک صیہونی فوجی جہنم واصل، 9 زخمی

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے باوجود سرحدی کشیدگی برقرارہے۔ جنوبی لبنان میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ نو زخمی ہو گئے۔ اسرائیل اور لبنان کے درمیان دس روزہ عبوری جنگ بندی نافذ ہو چکی ہے، جس کا مقصد سرحدی جھڑپوں میں کمی لانا تھا۔ اس جنگ بندی کا اعلان

لبنان اسرائیل جنگ بندی کے باوجود سرحدی جھڑپیں: ایک صیہونی فوجی جہنم واصل، 9 زخمی Read More »

پاکستان نے یو اےای کو 2 ارب ڈالر کے فنڈز واپس کردیے

پاکستان نے اپنی بین الاقوامی مالیاتی ذمہ داریوں کو پورا کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالرز کے فنڈز واپس کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ فنڈز متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے ڈپازٹ کرائے گئے تھے۔ پاکستان نے طے شدہ شیڈول

پاکستان نے یو اےای کو 2 ارب ڈالر کے فنڈز واپس کردیے Read More »

امریکی ناکہ بندی برقرار رہنے کے سبب ایران کا آبنائے ہرمز نہ کھولنے کا اعلان

ایران نے اپنی بندرگاہوں کی مسلسل امریکی ناکہ بندی کے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، ایرانی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ اہم ترین اسٹریٹجک بحری راستہ اب دوبارہ مکمل طور پر فوج کے سخت انتظام اور

امریکی ناکہ بندی برقرار رہنے کے سبب ایران کا آبنائے ہرمز نہ کھولنے کا اعلان Read More »

آبنائے ہرمز دوبارہ بند: کرپٹوکرنسیوں کی قیمت میں بڑی گراوٹ

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے بند ہونے کی خبروں نے عالمی کرپٹو مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جمعہ کو قیمتوں میں اضافے کے بعد ہفتے کے روز بٹ کوائن کی قدر میں ایک بار پھر بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ جب ایران نے آبنائے ہرمز کو

آبنائے ہرمز دوبارہ بند: کرپٹوکرنسیوں کی قیمت میں بڑی گراوٹ Read More »

سرفراز ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر: عمر گل اوراسد شفیق کو بھی ذمہ داریاں تفویض

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کے دورے کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کے ریڈ بال کوچنگ اسٹاف کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تقرری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان ٹیم دو ٹیسٹ

سرفراز ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر: عمر گل اوراسد شفیق کو بھی ذمہ داریاں تفویض Read More »

بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شان مسعود کو بدستور ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ چار نئے کھلاڑیوں کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کردہ

بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان Read More »

خبردار! تنہائی کینسر کی وجہ بن سکتی ہے، خواتین کو مردوں کے مقابلے زیادہ خطرہ

حال ہی میں کی گئی ایک وسیع طبی تحقیق نے دنیا بھر میں اس بحث کو جنم دے دیا ہے کہ کیا ازدواجی رشتہ کینسر جیسے مہلک مرض پر اثر انداز ہوتی ہے۔ مامی یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے 40 لاکھ سے زائد کینسر کے کیسز پر کی گئی اس اسٹڈی میں دعویٰ کیا

خبردار! تنہائی کینسر کی وجہ بن سکتی ہے، خواتین کو مردوں کے مقابلے زیادہ خطرہ Read More »