صفحۂ اول

آج بھی خدا سے پوچھتی ہوں کہ میرا اصل وقت کب آئے گا؟: عُرفی جاوید

اپنے انوکھے لباس اور بے باک انداز کی وجہ سے ہمیشہ خبروں میں رہنے والی عرفی جاوید ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ان کے دل کا وہ درد ہے جو ایک جذباتی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے سامنے آیا ہے۔ عرفی جاوید نے ‘بگ باس […]

آج بھی خدا سے پوچھتی ہوں کہ میرا اصل وقت کب آئے گا؟: عُرفی جاوید Read More »

ٹی20 ورلڈکپ 2026میں میچ فکسنگ؟نیوزی لینڈ کینیڈا میچ کی تحقیقات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے رواں سال بھارت اور سری لنکا میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تحقیقات کا مرکز کینیڈا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ ہے، جس میں کینیڈین کپتان

ٹی20 ورلڈکپ 2026میں میچ فکسنگ؟نیوزی لینڈ کینیڈا میچ کی تحقیقات Read More »

ایران جنگ کے عالمی سطح پر اثرات شدیدہورہے ہیں: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے اثرات صرف مشرقِ وسطیٰ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ دنیا بھر میں خاص طور پر غریب اور توانائی درآمد کرنے والے ممالک کو شدید انسانی اور معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کی رپورٹ کےمطابق

ایران جنگ کے عالمی سطح پر اثرات شدیدہورہے ہیں: آئی ایم ایف Read More »

آسٹریلیا کا 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کے لئے دورہ بنگلا دیش کا شیڈول طے

آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے درمیان وائٹ بال سیریز کے شیڈول کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ آسٹریلوی ٹیم جون کے مہینے میں 13 دنوں کے دوران 6 محدود اوورز کے میچز کھیلے گی، جس میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شامل ہیں۔ سیریز کا آغاز ون ڈے فارمیٹ سے ہوگا جس

آسٹریلیا کا 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کے لئے دورہ بنگلا دیش کا شیڈول طے Read More »

عمران خان کی اہلیہ کو بھی آنکھ میں تکلیف: اسپتال میں آپریشن کے بعد دوبارہ جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کےبانی چیئرمین عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل میں ۤنکھوں کی تکلیف کا شکار ہوگئی ہے۔ جس پر انہیں راولپندی ہی کے نجی اسپتال منتقل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو گزشتہ رات جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ انہوں نے

عمران خان کی اہلیہ کو بھی آنکھ میں تکلیف: اسپتال میں آپریشن کے بعد دوبارہ جیل منتقل Read More »

مذہب کا غلط استعمال بند کریں: مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کا کیمرون میں خطاب

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے افریقی ملک کیمرون کے شہر دوالا میں ایک مذہبی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امن، انصاف اور عدم تشدد کا پیغام دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق جاپوما اسٹیڈیم میں منعقدہ اس تقریب میں تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار افراد شریک ہوئے، جنہوں نے پوپ کا والہانہ

مذہب کا غلط استعمال بند کریں: مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کا کیمرون میں خطاب Read More »

کوہلی پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ: جرمن ماڈل کی تصویر لائک کرنے کا دعویٰ

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں میں ہیں، لیکن اس بار وجہ کرکٹ نہیں بلکہ ایک انسٹاگرام لائک ہے۔ مئی 2025 میں ویرات کوہلی نے اداکارہ اونیت کور کی تصویر لائک کی تھی، جس پر انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب انسٹاگرام فیڈ کلئیر کرتے وقت

کوہلی پھر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ: جرمن ماڈل کی تصویر لائک کرنے کا دعویٰ Read More »

ٹام کروز کے مداحوں کے لئے اچھی خبر:ٹاپ گن 3 کی تیاری کا باضابطہ اعلان

ہالی ووڈ کے مداحوں کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ مشہور فلم سیریز ٹاپ گن کے تیسرے سیکوئل کی تیاری باضابطہ طور پر شروع کردی گئی ہے۔ اور اس میں ایک بار پھر ٹام کروز اپنے آئیکونک کردار پیٹ میورک مچل کے طور پر نظر آئیں گے۔ اے ایف پی کے لاس ویگاس

ٹام کروز کے مداحوں کے لئے اچھی خبر:ٹاپ گن 3 کی تیاری کا باضابطہ اعلان Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب بزنس میسجز نہیں کریں گے تنگ

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب بزنس میسجز نہیں کریں گے تنگ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس سے چیٹنگ کا تجربہ مزید آسان ہو جائے گا۔ اس نئے فیچر کے تحت بزنس اکاؤنٹس

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب بزنس میسجز نہیں کریں گے تنگ Read More »

عوام پر نیا بوجھ: بجلی اور بھی مہنگی کرنے کی تیاری

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے، جہاں بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ اضافہ مارچ 2026 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی

عوام پر نیا بوجھ: بجلی اور بھی مہنگی کرنے کی تیاری Read More »