صفحۂ اول

چیزیں اس طرح نہیں چل سکتیں: برطانوی وزیراعظم کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو وارننگ

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے سوشل میڈیا کمپنیوں کے سربراہان کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پلیٹ فارمز کو اپنی روش بدلنی ہوگی، بصورتِ دیگر ان تک رسائی محدود کر دی جائے گی۔ لندن میں میٹا، ٹک ٹاک، ایکس (سابق ٹویٹر) اور اسنیپ […]

چیزیں اس طرح نہیں چل سکتیں: برطانوی وزیراعظم کی سوشل میڈیا کمپنیوں کو وارننگ Read More »

بابر اعظم کی نظر اتارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلمان نصیر کے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے کیے گئے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے اپنے ٹی 20 کیرئیر کی

بابر اعظم کی نظر اتارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل Read More »

یونائیٹڈ اسٹیٹس ٹرائمفل آرچ: ٹرمپ حکومت کا دنیا کی سب سے بڑی یادگار بنانے کا اعلان

امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کی یاد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ عظیم الشان منصوبے کو باضابطہ نام دے دیا گیا ہے، جسے اب یونائیٹڈ اسٹیٹس ٹرائمفل آرچ کہا جائے گا۔ یہ منصوبہ ٹرمپ کے دوسرے دور میں واشنگٹن میں شروع کیے گئے بڑے تعمیراتی منصوبوں کا حصہ ہے، جن

یونائیٹڈ اسٹیٹس ٹرائمفل آرچ: ٹرمپ حکومت کا دنیا کی سب سے بڑی یادگار بنانے کا اعلان Read More »

امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قراردادیں مسترد

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلک پارٹی کی مخالفت سے اسرائیل کو 45 کروڑ ڈالر کے اسلحے کی فروخت روکنے کی قراردادیں مسترد ہوگئیں۔ امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو تقریباً 45 کروڑ ڈالر مالیت کے بموں اور بلڈوزروں کی فروخت روکنے کے لیے پیش کی گئی دو اہم قراردادیں کثرتِ رائے سے مسترد

امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قراردادیں مسترد Read More »

شام میں 64 سال بعد کُردوں کی شہریت کی رجسٹریشن

شام میں کئی دہائیوں کے بعد کردوں کی شہریت کی رجسٹریشن کا کام دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شام میں 1962 کی متنازع مردم شماری کے بعد ہزاروں کرد غیر رجسٹرڈ قرار دیے گئے تھے، جس کے باعث وہ ریاستی شہریت سے محروم ہو گئے تھے۔ اب حالیہ حکومتی ہدایات کے

شام میں 64 سال بعد کُردوں کی شہریت کی رجسٹریشن Read More »

سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی حکام چاہتے ہیں کہ سرفراز احمد ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں، جس کے لیے انہیں باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا

سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ Read More »

رائلے روسو پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مایہ ناز جنوبی افریقی بلے باز رائلے روسو نے پی ایس ایل میں ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ لیگ کی تاریخ میں 100 میچز مکمل کرنے والے پہلے غیر ملکی اور مجموعی طور پر چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ان سے قبل صرف عماد وسیم، بابر اعظم

رائلے روسو پی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے Read More »

اسلامی بلاک کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلامی بلاک کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں

اسلامی بلاک کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے: مولانا فضل الرحمان Read More »

غزہ کیلئے بڑا امدادی مشن شروع: 40 کشتیوں پر مشتمل قافلہ فلسطین کی جانب گامزن

اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کیلئے امدادی قافلہ روانہ ہو گیا ہے، جس کا مقصد اسرائیلی ناکہ بندی کو چیلنج کرتے ہوئے متاثرہ فلسطینیوں تک امداد پہنچانا ہے۔ منتظمین کے مطابق گلوبل صمود فلوٹیلا کے تحت تقریباً 40 کشتیوں پر مشتمل یہ قافلہ اتوار کو روانہ ہونا تھا تاہم خراب موسم کے باعث تاخیر

غزہ کیلئے بڑا امدادی مشن شروع: 40 کشتیوں پر مشتمل قافلہ فلسطین کی جانب گامزن Read More »

صاحبزادہ فرحان کی کامیابی کا راز: جب افتخار احمد کی تنقید نے ان کی سوچ بدل ڈالی

پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی سے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں وہ 2025 کے آغاز سے اب تک سب سے زیادہ رنز بنانے اور سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن چکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق، قومی ٹیم میں واپسی کے بعد

صاحبزادہ فرحان کی کامیابی کا راز: جب افتخار احمد کی تنقید نے ان کی سوچ بدل ڈالی Read More »