صفحۂ اول

خبردار: حج قواعد کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال تک جرمانہ اور 10سال پابندی ہوگی

سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے حج کے لیے مقررہ اجازت نامہ حاصل کرنے کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا اس کی کوشش کرنے والے افراد پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا، […]

خبردار: حج قواعد کی خلاف ورزی پرایک لاکھ ریال تک جرمانہ اور 10سال پابندی ہوگی Read More »

غلط استعمال کا خدشہ: جی پی ٹی 5.4 سائبر لانچ لیکن رسائی صرف مصدقہ صارفین کو

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا جدید سائبر سیکیورٹی ماڈل محدود سطح پر جاری کرے گی، تاکہ اس کے ممکنہ غلط استعمال کو روکا جا سکے۔ کمپنی کے مطابق نیا ماڈل جی پی ٹی 5.4 سائبر صرف مخصوص اور تصدیق شدہ صارفین کو فراہم کیا جائے

غلط استعمال کا خدشہ: جی پی ٹی 5.4 سائبر لانچ لیکن رسائی صرف مصدقہ صارفین کو Read More »

امریکی ناکہ بندی پر ایران کی خلیج فارس اور بحیرہ احمربھی بند کرنے کی دھمکی

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو وہ خلیج، بحیرہ عمان اور بحیرہ احمر میں تجارتی راستوں کو بند کر سکتا ہے، جس سے عالمی تجارت شدید متاثر ہو سکتی ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق فوج کے مرکزی کمانڈ سینٹر خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے

امریکی ناکہ بندی پر ایران کی خلیج فارس اور بحیرہ احمربھی بند کرنے کی دھمکی Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان صنعتی بحالی پیکیج پر پیش رفت

پاکستان اور انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان صنعتی شعبے کی بحالی کے لیے اہم تجاویز پر مذاکرات جاری ہیں، جن میں برآمدات کے فروغ اور کاروباری لاگت میں کمی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، آئی ایم ایف کی جانب سے متعدد تجاویز کی منظوری دیے جانے کا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان صنعتی بحالی پیکیج پر پیش رفت Read More »

جانیے اپنا فون ری اسٹارٹ کرنے کا صحیح وقت اور اسپیڈ کریں تیز

آج کے دور میں اسمارٹ فون ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، لیکن اکثر لوگ اسے مسلسل استعمال کرتے ہیں اور ری اسٹارٹ کرنے کی عادت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق وقتاً فوقتاً فون کو ری اسٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔

جانیے اپنا فون ری اسٹارٹ کرنے کا صحیح وقت اور اسپیڈ کریں تیز Read More »

اب عمر چھپانا مشکل: یورپ یونین میں سوشل میڈیا کیلئے نیا نظام متعارف

یورپی یونین کے ملکوں میں بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دوری ممکن بنانے کے لئے ایک ایپ پر مشتمل نظام متعارف کردیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈر لیئین نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کیلئے تیار کی گئی

اب عمر چھپانا مشکل: یورپ یونین میں سوشل میڈیا کیلئے نیا نظام متعارف Read More »

ایران ایٹمی پروگرام کردے تو ترقی میں مدد کر سکتے ہیں: امریکا

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات اور باہمی بداعتمادی ایک دن میں ختم نہیں ہو سکتے، تاہم یہ واضح ہے کہ ایرانی مذاکرات کار واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باوجود

ایران ایٹمی پروگرام کردے تو ترقی میں مدد کر سکتے ہیں: امریکا Read More »

ٹیکنالوجی کی ترقی یا رکاوٹ؟ اے آئی بوم نے اربوں افراد کو پیچھے دھکیل دیا

جاپان کے دارالحکومت توکیو میں ٹیلی کام انڈسٹری کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے کے سربراہ وویک بدری ناتھ نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی کے باعث میموری چِپس کی عالمی قلت دنیا بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی بڑھانے کی کوششوں کو سست کر رہی ہے۔ اقوام

ٹیکنالوجی کی ترقی یا رکاوٹ؟ اے آئی بوم نے اربوں افراد کو پیچھے دھکیل دیا Read More »

بوبی دیول کا شراب چھوڑنے سے زندگی میں بڑی تبدیلی کا اعتراف

بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے مکمل طور پر شراب سے دور ہیں اور اب انہیں اس کی کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندرا

بوبی دیول کا شراب چھوڑنے سے زندگی میں بڑی تبدیلی کا اعتراف Read More »

حسن علی کے لئے ٹی 20 بلاسٹ کے دروازے کھل گئے، یارک شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائر نے پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کو ویائٹیلٹی ٹی 20 بلاسٹ کے لیے سائن کرلیا ہے۔ حسن علی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور پاکستان کی نمائندگی 57 میچز میں کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ دنیا بھر کی مختلف لیگز میں بھی کھیل چکے

حسن علی کے لئے ٹی 20 بلاسٹ کے دروازے کھل گئے، یارک شائر کاؤنٹی سے معاہدہ Read More »