صفحۂ اول

مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ:آؤٹ لک ایپ 25 مئی 2026 سے تقریباً غیر فعال

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے کہ مائیکروسافٹ نے اپنی مقبول ہلکی ای میل ایپ مائیکرو سافٹ آؤٹ لک لائٹ کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 25 مئی 2026 کے بعد یہ ایپ عملی طور پر کام کرنا بند کر دے گی۔ آؤٹ لک لائٹ […]

مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ:آؤٹ لک ایپ 25 مئی 2026 سے تقریباً غیر فعال Read More »

راجیش کھنہ کی موت کے برسوں بعد گھر میں پڑے 64 بند سوٹ کیسوں کا راز کھل گیا

ہندی سنیما کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ 60 اور 70 کی دہائی میں ان کا اسٹارڈم ایسا تھا کہ ان کی تقریباً ہر فلم سپرہٹ ثابت ہوتی تھی۔ 18 جولائی 2012 کو ان کے انتقال کے بعد ایک ایسا راز سامنے آیا جس نے

راجیش کھنہ کی موت کے برسوں بعد گھر میں پڑے 64 بند سوٹ کیسوں کا راز کھل گیا Read More »

سعودی عرب کا امریکا پرایران سے دوبارہ مذاکرات دباؤ: امریکی اخبار کا دعویٰ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز پر عائد ناکہ بندی ختم کرے اور ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔ امریکی اخبار بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک خطے میں مزید عدم استحکام سے بچنے کے

سعودی عرب کا امریکا پرایران سے دوبارہ مذاکرات دباؤ: امریکی اخبار کا دعویٰ Read More »

عالمی کرکٹ پر بھارتی آمریت: کرکٹ کی بائبل وزڈن کے نئے شمارے میں بڑے انکشافات

کرکٹ کی بائبل کہلانے والے برطانوی جریدے وزڈن نے عالمی کرکٹ پر بھارتی گرفت اور سیاسی مداخلت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موجودہ صورتحال کو آمریت زدہ قرار دے دیا ہے۔ وزڈن کرکٹرز المناک کے 163 ویں ایڈیشن میں ایڈیٹر لارنس بوتھ نے عالمی کرکٹ کی موجودہ حالت زار پر ایک چارج شیٹ

عالمی کرکٹ پر بھارتی آمریت: کرکٹ کی بائبل وزڈن کے نئے شمارے میں بڑے انکشافات Read More »

بلیسنگ مزربانی کو لالچ لے ڈوبا: پی ایس ایل معاہدہ توڑنے پر2 سال کی پابندی

زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزربانی کو پی ایس ایل سے کئے گئے معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے فاسٹ بولر پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ بلیسنگ مزربانی نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن

بلیسنگ مزربانی کو لالچ لے ڈوبا: پی ایس ایل معاہدہ توڑنے پر2 سال کی پابندی Read More »

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے خلاف ایف آئی اے کا 57 صفحات کا چالان تیار

اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے 57 صفحات پر مشتمل چالان تیار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چالان کل تک عدالت میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے، جبکہ

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان کے خلاف ایف آئی اے کا 57 صفحات کا چالان تیار Read More »

فضا علی کے مارننگ شو پر تنازع: مبینہ غیر اخلاقی حرکات پر پیمرا کو شکایت

پروگرام ہوسٹ فضا علی کے مارننگ شو میں مبینہ غیر اخلاقی حرکات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں ایڈووکیٹ محمد نواز ڈاہری نے چیئرمین پیمرا کو باقاعدہ شکایت جمع کرا دی ہے۔ شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مارننگ شو کے دوران میزبان فضا علی اور ان کے شوہر

فضا علی کے مارننگ شو پر تنازع: مبینہ غیر اخلاقی حرکات پر پیمرا کو شکایت Read More »

چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے 4 نکاتی فارمولہ بتادیا

میں چین کے صدر شی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ایک چار نکاتی جامع تجویز پیش کی ہے۔ یہ تجویز انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کے دوران پیش کی، جس میں خطے میں بڑھتی ہوئی

چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے 4 نکاتی فارمولہ بتادیا Read More »

میراڈونا کی طبی ٹیم پر ہی لیجنڈ فٹبالر کے قتل کا الزام؛ مقدمہ ایک سال بعد دوبارہ شروع

ارجنٹائن میں فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کی موت سے متعلق مقدمہ کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ ڈیاگو میراڈونا نومبر 2020 میں 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، جب وہ دماغ کی سرجری کے بعد صحت یاب ہو رہے تھے۔ ان کی موت ہارٹ فیل اور پھیپھڑوں میں پانی بھر

میراڈونا کی طبی ٹیم پر ہی لیجنڈ فٹبالر کے قتل کا الزام؛ مقدمہ ایک سال بعد دوبارہ شروع Read More »

پاکستان کی امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کے لئے اسلام آباد آنے کی دعوت

پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ امریکی نیوزایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق پاکستان نے یہ تجویز دی ہے کہ موجودہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے سے قبل اسلام آباد میں مذاکرات

پاکستان کی امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کے لئے اسلام آباد آنے کی دعوت Read More »